BR100 Increased By (0.02%)
BR30 Increased By (0.06%)
KSE100 Decreased By (-0%)
KSE30 Increased By (0.05%)
BAFL 60.20 Decreased By ▼ -0.13 (-0.22%)
BIPL 26.92 Increased By ▲ 0.11 (0.41%)
BOP 35.20 Decreased By ▼ -0.01 (-0.03%)
CNERGY 8.15 Decreased By ▼ -0.05 (-0.61%)
DFML 19.78 Decreased By ▼ -0.06 (-0.3%)
DGKC 218.15 Increased By ▲ 1.56 (0.72%)
FABL 97.01 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 56.61 Increased By ▲ 0.12 (0.21%)
FFL 17.95 Decreased By ▼ -0.11 (-0.61%)
GGL 23.71 Decreased By ▼ -0.30 (-1.25%)
HBL 294.97 Decreased By ▼ -0.01 (-0%)
HUBC 233.05 Increased By ▲ 1.07 (0.46%)
HUMNL 11.10 Decreased By ▼ -0.09 (-0.8%)
KEL 8.39 Increased By ▲ 0.19 (2.32%)
LOTCHEM 28.32 Decreased By ▼ -0.23 (-0.81%)
MLCF 101.06 Increased By ▲ 0.30 (0.3%)
OGDC 337.53 Increased By ▲ 3.28 (0.98%)
PAEL 43.32 Increased By ▲ 0.24 (0.56%)
PIBTL 17.82 Decreased By ▼ -0.02 (-0.11%)
PIOC 274.99 Increased By ▲ 0.28 (0.1%)
PPL 244.79 Increased By ▲ 2.16 (0.89%)
PRL 35.71 Decreased By ▼ -0.16 (-0.45%)
SNGP 125.25 Increased By ▲ 2.39 (1.95%)
SSGC 32.98 Increased By ▲ 0.75 (2.33%)
TELE 9.04 Decreased By ▼ -0.07 (-0.77%)
TPLP 10.85 Decreased By ▼ -0.10 (-0.91%)
TRG 65.90 Decreased By ▼ -0.05 (-0.08%)
UNITY 11.18 Decreased By ▼ -0.09 (-0.8%)
WTL 1.27 Increased By ▲ 0.01 (0.79%)

لیونل میسی نے پیر کو ورلڈ کپ کے ریکارڈ بکس کو نئے سرے سے لکھ دیا اور آسٹریا کے خلاف ارجنٹائن کی 2-0 سے فتح میں دونوں گول اسکور کر کے ٹورنامنٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے جس نے دفاعی چیمپئن (ارجنٹائن) کی آخری 32 ٹیموں میں رسائی کو یقینی بنادیا۔

ڈیلا س اسٹیڈیم میں 70 ہزار سے زائد تماشائیوں کے سامنے میسی نے 38ویں اور 95ویں منٹ میں گول کر کے اپنے ورلڈ کپ کے مجموعی گولز کی تعداد 18 تک پہنچا دی حالانکہ اس سے قبل وہ ایک پینلٹی کک ضائع کر چکے تھے۔

اس فتح نے دفاعی چیمپئن ٹیم کو راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں بھی پہنچا دیا ہے۔

ان کا پہلا گول انہیں جرمنی کے میروسلاو کلوزے سے آگے لے گیا جس کے ساتھ ہی وہ مردوں کے ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے اور ان کے دوسرے گول نے انہیں مارٹا کے 17 گولز کے ریکارڈ سے بھی آگے پہنچا دیا جو اب تک ٹورنامنٹ کی تاریخ کا مجموعی ریکارڈ تھا۔

میسی نے کہا کہ ہم پہلے ہی لوگوں کو کئی خوشیاں دے چکے ہیں لیکن ہم انہیں مزید خوشیاں دینے کی کوشش کریں گے۔ اہم بات کوالیفائی کرنا ہے اور تمام میچ جیتنا ہمیشہ ہمارے منصوبوں میں شامل ہوتا ہے۔

Comments

200 حروف