BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
مارکٹس

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.32 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.32 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 278.35 روپے پر بند ہوئی تھی۔

دریں اثنا جمعہ کو ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالر نے کچھ استحکام حاصل کیا کیونکہ اس سے قبل وہ ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گیا تھا جس کی وجہ وہ اطلاعات تھیں جن کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کا معاہدہ قریب ہو سکتا ہے۔

جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی کرنسی 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 160.07 ین پر ٹریڈ کررہی ہے۔

آسٹریلوی ڈالر 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 0.7045 ڈالر پر رہا جبکہ اس کے مقابلے میں کیوی (نیوزی لینڈ) ڈالر بھی 0.1 فیصد گر کر 0.5830 ڈالر پر آ گیا۔

یورو کی آخری قدر 1.1576 ڈالر رہی جو کہ جمعرات کو تین سال میں پہلی بار یورپی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے بعد ایک ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار ہے۔

برطانوی پاؤنڈ 1.3414 ڈالر پر مستحکم رہا۔

مزید برآں جمعہ کو تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی جس کے ساتھ ہی پچھلے سیشن سے جاری مندی کا تسلسل برقرار رہا۔

Comments

200 حروف