BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.71%)
KSE100 Increased By (0.58%)
KSE30 Increased By (0.65%)
BAFL 58.65 Increased By ▲ 0.21 (0.36%)
BIPL 25.45 Increased By ▲ 0.25 (0.99%)
BOP 34.23 Increased By ▲ 0.24 (0.71%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.96 Increased By ▲ 0.12 (0.58%)
DGKC 197.81 Increased By ▲ 4.84 (2.51%)
FABL 89.78 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
FCCL 53.80 Increased By ▲ 0.97 (1.84%)
FFL 18.03 Increased By ▲ 0.08 (0.45%)
GGL 19.95 Increased By ▲ 0.98 (5.17%)
HBL 286.00 Increased By ▲ 0.50 (0.18%)
HUBC 215.78 Increased By ▲ 1.40 (0.65%)
HUMNL 11.00 Increased By ▲ 0.12 (1.1%)
KEL 8.07 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
LOTCHEM 27.59 Decreased By ▼ -0.30 (-1.08%)
MLCF 87.90 Increased By ▲ 1.39 (1.61%)
OGDC 324.25 Increased By ▲ 4.29 (1.34%)
PAEL 39.95 Increased By ▲ 0.53 (1.34%)
PIBTL 17.32 Increased By ▲ 0.65 (3.9%)
PIOC 273.90 Increased By ▲ 7.84 (2.95%)
PPL 233.49 Increased By ▲ 5.31 (2.33%)
PRL 34.98 Increased By ▲ 0.30 (0.87%)
SNGP 99.70 Increased By ▲ 0.52 (0.52%)
SSGC 27.20 Increased By ▲ 0.60 (2.26%)
TELE 8.57 Increased By ▲ 0.29 (3.5%)
TPLP 8.78 Increased By ▲ 0.56 (6.81%)
TRG 71.50 Increased By ▲ 1.79 (2.57%)
UNITY 11.66 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)
کھیل

کوالیفائر ماجا چلنسکا فرنچ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

  • ہفتے کو ہونے والے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے چلنسکا کا مقابلہ ورلڈ نمبر ون آرینا سبالینکا یا روس کی ڈیانا شنائیڈر سے ہوگا
شائع June 4, 2026 اپ ڈیٹ June 4, 2026 01:35pm

پولینڈ کی 24 سالہ کوالیفائر کھلاڑی مایا چلنسکا نے فرنچ اوپن میں اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے روس کی انا کالنسکایا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ انہوں نے کوارٹر فائنل میں 22 ویں سیڈ روس کی انا کالنسکایا کو 7-6 اور 6-3 سے ہرا کر یہ کامیابی حاصل کی۔ چلنسکا اوپن ایرا میں رولینڈ گیروس (فرنچ اوپن) کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی تاریخ کی دوسری، جبکہ کسی بھی گرینڈ سلیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی چھٹی کوالیفائر کھلاڑی بن گئی ہیں۔

ہفتے کو ہونے والے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے اب ان کا مقابلہ ورلڈ نمبر ون آرینا سبالینکا یا روس کی ڈیانا شنائیڈر سے ہوگا۔ مایا چلنسکا کا کہنا تھا کہ وہ میچ کے دوران دباؤ اور تناؤ کا شکار تھیں لیکن انہوں نے صرف اپنے کھیل پر توجہ مرکوز رکھی۔ وہ ہر میچ جیتنے کی کوشش کر رہی ہیں اور اس کامیابی پر بیحد خوش ہیں۔

Comments

200 حروف