BR100 Decreased By (-0.98%)
BR30 Decreased By (-0.58%)
KSE100 Decreased By (-0.58%)
KSE30 Decreased By (-0.71%)
BAFL 56.99 Increased By ▲ 0.26 (0.46%)
BIPL 27.15 Increased By ▲ 0.17 (0.63%)
BOP 33.70 Decreased By ▼ -0.05 (-0.15%)
CNERGY 9.98 Increased By ▲ 0.10 (1.01%)
DFML 17.99 Decreased By ▼ -0.01 (-0.06%)
DGKC 204.49 Decreased By ▼ -0.44 (-0.21%)
FABL 100.00 Decreased By ▼ -0.10 (-0.1%)
FCCL 53.50 Increased By ▲ 0.41 (0.77%)
FFL 16.65 Increased By ▲ 0.13 (0.79%)
GGL 24.78 Decreased By ▼ -0.06 (-0.24%)
HBL 301.90 Increased By ▲ 2.08 (0.69%)
HUBC 217.98 Increased By ▲ 0.90 (0.41%)
HUMNL 10.81 Increased By ▲ 0.20 (1.89%)
KEL 7.23 Increased By ▲ 0.01 (0.14%)
LOTCHEM 29.78 Increased By ▲ 0.47 (1.6%)
MLCF 92.25 Increased By ▲ 0.09 (0.1%)
OGDC 318.00 Increased By ▲ 1.71 (0.54%)
PAEL 41.99 Decreased By ▼ -0.05 (-0.12%)
PIBTL 16.50 Increased By ▲ 0.09 (0.55%)
PIOC 302.00 Increased By ▲ 1.76 (0.59%)
PPL 217.88 Increased By ▲ 1.04 (0.48%)
PRL 52.11 Increased By ▲ 1.25 (2.46%)
SNGP 102.45 Increased By ▲ 0.73 (0.72%)
SSGC 27.08 Increased By ▲ 0.10 (0.37%)
TELE 8.55 Decreased By ▼ -0.10 (-1.16%)
TPLP 13.42 Increased By ▲ 0.03 (0.22%)
TRG 59.99 Increased By ▲ 0.73 (1.23%)
UNITY 10.25 Decreased By ▼ -0.05 (-0.49%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

بھارت کا 2 ارب ڈالر کے ڈرونز کا اب تک کا سب سے بڑا آرڈر دینے کا امکان

  • بھارت میں اسٹریٹیجک ڈرونز کی خریداری 200 ارب بھارتی روپے یا 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر سکتی ہے، سمت شاہ
شائع اپ ڈیٹ

عالمی اور علاقائی تنازعات کے تناظر میں بھارت رواں سال مقامی کمپنیوں کو 2 ارب ڈالر (200 ارب بھارتی روپے) سے زائد مالیت کے فوجی ڈرونز کا اب تک کا سب سے بڑا آرڈر دینے جا رہا ہے۔

ڈرون فیڈریشن آف انڈیا (ڈی ایف آئی) کے صدر سمت شاہ نے رائٹرز کو بتایا کہ یہ منصوبہ آخری مراحل میں ہے اور ہنگامی ضروریات کے تحت اس کی سپلائی 18 سے 24 ماہ میں متوقع ہے۔ ماضی میں یہ حجم محض 30 ارب روپے تھا۔

یہ فیصلہ گزشتہ سال مئی میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں کے بعد کیا گیا، جہاں پہلی بار بڑے پیمانے پر ڈرون استعمال ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ یوکرین اور ایران کے تنازعات نے بھی جنگی حکمتِ عملی میں سستے ڈرونز کی اہمیت واضح کر دی ہے۔ بھارتی وزارتِ دفاع نے حال ہی میں مجموعی طور پر 2.38 ٹریلین روپے کے دفاعی سودوں کی منظوری دی ہے جس میں مسلح ڈرونز بھی شامل ہیں۔

سابق فوجی حکام کے مطابق فوج بڑے پیمانے پر ڈرونز کی شمولیت کے لیے فاسٹ ٹریک طریقہ کار اپنا رہی ہے۔ بھارت میں اس وقت 600 سے زائد ڈرون کمپنیاں کام کر رہی ہیں، جن میں ٹاٹا، اڈانی اور ایل اینڈ ٹی جیسے بڑے گروپس شامل ہیں۔ حکومت گھریلو پیداوار اور اسٹارٹ اپس کو فروغ دینے کے لیے فنڈنگ اور ٹیسٹنگ کے قوانین کو بھی آسان بنا رہی ہے۔

Comments

200 حروف