BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
مارکٹس

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 278.45 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر مقامی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 1 پیسے کے اضافے کے ساتھ 278.45 پر بند ہوئی۔

یاد رہے کہ منگل کو مقامی کرنسی 278.46 پر بند ہوئی تھی۔

مزید برآں ڈالر کی مسلسل مضبوطی کے باعث بدھ کو جاپانی ین گر کر 160 کی اہم ترین سطح پر آ گیا، کیونکہ خلیج میں نئے سرے سے شروع ہونے والی محاذ آرائی (کشیدگی) نے محفوظ پناہ گاہ سمجھی جانے والی امریکی کرنسی کی مانگ میں اضافہ کر دیا ہے۔ ڈالر 0.04 فیصد اضافے کے ساتھ 159.98 ین پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

دوسری جانب یورو کی قدر 0.09 فیصد کمی کے ساتھ 1.1621 ڈالر پر آ گئی، جبکہ برطانوی پاؤنڈ (اسٹرلنگ) 0.07 فیصد گراوٹ کے ساتھ 1.3455 ڈالر پر بند ہوا۔

اسی دوران بدھ کو ابتدائی کاروبار کے دوران تیل کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ برینٹ کروڈ کے سودے 1.05 ڈالر یا 1.09 فیصد اضافے کے ساتھ 97.05 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت 1.01 ڈالر یا 1.08 فیصد بڑھ کر 94.77 ڈالر پر بند ہوئی۔ پچھلے کاروباری سیشن میں بھی دونوں بینچ مارک (تیل کی قیمتیں) ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر بند ہوئے تھے۔

Comments

200 حروف