BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.52 پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.52 پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 278.55 روپے پر بند ہوئی تھی۔

ڈالر نے جمعہ کو چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب اپنی پوزیشن برقرار رکھی۔ یہ صورتحال امریکہ-ایران امن معاہدے کے حوالے سے متضاد اشاروں کے باعث گزشتہ رات کی اتار چڑھاؤ پر مبنی کاروباری سرگرمیوں کے بعد سامنے آئی تاہم سرمایہ کاروں نے کچھ پیش رفت کی امیدوں پر تکیہ کیے رکھا۔

مختلف کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر معمولی اضافے کے ساتھ 99.24 پر رہی، جو گزشتہ سیشن میں دیکھی جانے والی 99.515 کی بلند ترین سطح سے زیادہ دور نہیں ہے اور یہ 7 اپریل کے بعد سے اس کی سب سے اعلیٰ ترین سطح ہے۔

یورو کی قدر میں 0.03 فیصد کی معمولی کمی دیکھی گئی اور یہ 1.1613 ڈالر پر آگیا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3431 ڈالر پر مستحکم رہا۔ برطانیہ میں سیاسی افراتفری کے باعث گزشتہ ہفتے پاؤنڈ کی قدر میں 2 فیصد سے زائد کی گراوٹ آئی تھی، تاہم اس ہفتے اسٹرلنگ (پاؤنڈ) مجموعی طور پر 0.8 فیصد اضافے کی راہ پر گامزن رہا۔

ڈالر کو ان اقتصادی اعداد و شمار سے بھی مزید مدد ملی جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ میں گزشتہ ہفتے بیروزگاری کے ہفتہ وار دعووں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

Comments

200 حروف