BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

نیشنل بینک کیلئے جی ڈی ای آئی بی کے 7 بہترین پریکٹس ایوارڈز

  • یہ اعزازات بینک کے ادارتی منظرنامے میں تنوع، مساوات اور شمولیت کے فروغ کی کوششوں کا اعتراف ہیں
شائع اپ ڈیٹ

نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے گلوبل ڈائیورسٹی، ایکویٹی اینڈ انکلوژن بینچ مارکس (جی ڈی ای آئی بی) ایوارڈز 2026 میں 7 بہترین پریکٹس ایوارڈز جیت لیے ہیں۔

یہ اعزازات بینک کے ادارتی منظرنامے میں تنوع، مساوات اور شمولیت کے فروغ کی کوششوں کا اعتراف ہیں۔

تقریب میں این بی پی کی نمائندگی سمن عباسی، ای وی پی ڈویژنل ہیڈ، لرننگ اینڈ ڈیولپمنٹ اور آرگنائزیشنل ایفیکٹیونیس نے کی اور اپنی ٹیم کے ساتھ ایوارڈز وصول کیے۔

یہ اعزازات این بی پی کی جانب سے جامع پالیسیوں اور عملی اقدامات کو مستحکم بنانے، وسیع تر نمائندگی کو فروغ دینے اور ایک ایسے ورک پلیس کلچر کی تشکیل کے لیے جاری کوششوں کا اعتراف میں دیے گئے ہیں جو انصاف، احترام اور مواقع کی فراہمی پر مبنی ہو۔

یہ این بی پی کے اس یقین کی بھی عکاسی کرتے ہیں کہ جامع ادارے پائیدار ترقی، مضبوط ادارتی ثقافت اور دیرپا مثبت اثرات پیدا کرنے کیلئے بہترین پوزیشن میں ہوتے ہیں۔

این بی پی عالمی معیار کے جدید بینچ مارکس اور ادارہ جاتی ترجیحات کے مطابق اپنے انسانی وسائل کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہا ہے جب کہ ایک ایسے ورک پلیس کی تشکیل کیلئے کوشاں ہے جو مساوات پر مبنی، مستقبل بین اور ایک جدید مالیاتی ادارے کی بدلتی ہوئی ضروریات کے مطابق ہو۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف