BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کھیل

افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ : بھارت کا بمراہ اور جڈیجہ کو آرام دینے کا فیصلہ

  • ہم دوسرے کھلاڑیوں کو مواقع دینے کی کوشش کر رہے ہیں، صرف اسی ٹیسٹ کے لیے ہم نے انہیں منتخب نہیں کیا، چیئرمین سلیکشن کمیٹی اجیت آگرکر
شائع اپ ڈیٹ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اگلے ماہ نیو چنڈی گڑھ میں افغانستان کے خلاف ہونے والے واحد ٹیسٹ میچ کے لیے اپنے اہم فاسٹ بولر جسپریت بمراہ اور آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اجیت آگرکر کے مطابق یہ فیصلہ دوسرے کھلاڑیوں کو مواقع دینے کے لیے کیا گیا ہے۔ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت شبمن گل کریں گے، جبکہ کے ایل راہول کو رشبھ پنت کی جگہ نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اس اسکواڈ میں اسپن آل راؤنڈر مانو ستھر اور فاسٹ بولر گرنور برار کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔

ٹیسٹ میچ کے بعد 14 جون سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے ویرات کوہلی اور سابق کپتان روہت شرما کو بھارتی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، تاہم روہت شرما اور ہاردک پنڈیا کی شمولیت ان کی فٹنس سے مشروط ہوگی۔ دونوں فارمیٹس کے لیے شبمن گل ہی کپتان ہوں گے۔

Comments

200 حروف