BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری

  • کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.85 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹر بینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.85 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 278.86 روپے پر بند ہوئی تھی۔

دریں اثنا اسٹیٹ بینک ابھرتے میکرو اکنامک اور بیرونی حالات کے پیشِ نظر کلیدی پالیسی ریٹ کا جائزہ لینے کے لیے 27 اپریل کو سال 2026 کا تیسرا مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے والا ہے۔

مزید برآں جمعہ کو ڈالر گزشتہ تین ہفتوں میں پہلی بار ہفتہ وار اضافے کی جانب گامزن نظر آیا۔

امریکی ڈالر انڈیکس 98.82 پر برقرار رہا اور 0.58 فیصد ہفتہ وار اضافے کی جانب گامزن ہے۔ یورو کی قیمت 1.1683 ڈالر پر مستحکم رہی جب کہ اسٹرلنگ 0.02 فیصد کمی کے ساتھ 1.3464 ڈالر پر آگیا۔

ماتسوئی سیکیورٹیز کے مارکیٹ تجزیہ کار شو سوزوکی کا کہنا ہے کہ خام تیل اور ڈالر کی قیمتیں اب بھی ایک ساتھ حرکت کررہی ہیں اور تیل کی قیمتوں میں بتدریج اضافے کے ساتھ، میں کہوں گا کہ ڈالر کی پوزیشن اب بھی کافی مستحکم ہے۔

Comments

200 حروف