BR100 Increased By (1.9%)
BR30 Increased By (1.3%)
KSE100 Increased By (1.66%)
KSE30 Increased By (1.87%)
BAFL 58.97 Increased By ▲ 0.28 (0.48%)
BIPL 27.06 Increased By ▲ 0.06 (0.22%)
BOP 34.75 Increased By ▲ 1.05 (3.12%)
CNERGY 11.06 Increased By ▲ 0.05 (0.45%)
DFML 18.11 Increased By ▲ 0.05 (0.28%)
DGKC 216.99 Increased By ▲ 4.96 (2.34%)
FABL 102.34 Increased By ▲ 2.20 (2.2%)
FCCL 56.42 Increased By ▲ 1.28 (2.32%)
FFL 16.41 Increased By ▲ 0.31 (1.93%)
GGL 23.81 Increased By ▲ 0.06 (0.25%)
HBL 322.04 Increased By ▲ 15.05 (4.9%)
HUBC 221.52 Increased By ▲ 3.04 (1.39%)
HUMNL 10.74 Increased By ▲ 0.04 (0.37%)
KEL 7.32 Increased By ▲ 0.06 (0.83%)
LOTCHEM 27.12 Increased By ▲ 0.21 (0.78%)
MLCF 97.94 Increased By ▲ 2.01 (2.1%)
OGDC 316.30 Increased By ▲ 2.19 (0.7%)
PAEL 42.30 Increased By ▲ 0.38 (0.91%)
PIBTL 16.78 Increased By ▲ 0.04 (0.24%)
PIOC 269.38 Increased By ▲ 2.21 (0.83%)
PPL 220.69 Increased By ▲ 2.97 (1.36%)
PRL 63.65 Increased By ▲ 0.95 (1.52%)
SNGP 106.24 Decreased By ▼ -0.56 (-0.52%)
SSGC 27.08 Increased By ▲ 0.34 (1.27%)
TELE 8.73 Increased By ▲ 0.25 (2.95%)
TPLP 14.78 Decreased By ▼ -0.16 (-1.07%)
TRG 61.41 Increased By ▲ 0.74 (1.22%)
UNITY 11.14 Increased By ▲ 1.01 (9.97%)
WTL 1.24 Increased By ▲ 0.03 (2.48%)
کھیل

ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کے لیے اچھی خبر، کھلاڑیوں کی انجری کے بادل چھٹنے لگے

  • ریکسہیم کے لیفٹ بیک کاکیس کی واپسی، ہیمسٹرنگ انجری کے باعث فروری سے باہر رہنے کے بعد دوبارہ ٹریننگ شروع کر دی
شائع اپ ڈیٹ

نیوزی لینڈ کے کوچ ڈیرن بیزلے کے لیے ورلڈ کپ سے قبل خوشخبری ہے کہ اہم دفاعی کھلاڑی لبراٹو کاکیس اور مائیکل باکسل انجری سے نجات پا کر واپسی کے لیے تیار ہیں۔

ریکسہیم کے لیفٹ بیک کاکیس، جو فروری سے ہیمسٹرنگ انجری کا شکار تھے اب مکمل ٹریننگ میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب ایڈکٹر انجری سے صحت یاب ہونے والے باکسل بھی اب انتخاب کے لیے دستیاب ہیں۔

کپتان کرس ووڈ کی ناٹنگھم فاریسٹ کے لیے واپسی اور سرپریت سنگھ سمیت دیگر کھلاڑیوں کی فٹنس نے کوچ کا حوصلہ بڑھایا ہے۔ بیزلے کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے صرف سات ہفتے قبل کھلاڑیوں کو کلب میچز میں ایکشن میں دیکھنا تھوڑا پریشان کن ہوتا ہے کیونکہ انجری کا ڈر رہتا ہے لیکن مجموعی صورتحال حوصلہ افزا ہے۔ یاد رہے کہ آل وائٹس 2010 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں، جہاں ان کا پہلا مقابلہ 15 جون کو ایران سے ہوگا۔

Comments

200 حروف