BR100 Increased By (0.52%)
BR30 Increased By (0.44%)
KSE100 Increased By (0.46%)
KSE30 Increased By (0.58%)
BAFL 61.64 Decreased By ▼ -0.40 (-0.64%)
BIPL 28.47 Increased By ▲ 0.44 (1.57%)
BOP 36.85 Increased By ▲ 0.08 (0.22%)
CNERGY 8.32 Decreased By ▼ -0.07 (-0.83%)
DFML 20.59 Increased By ▲ 0.66 (3.31%)
DGKC 226.90 Decreased By ▼ -0.03 (-0.01%)
FABL 101.56 Increased By ▲ 1.38 (1.38%)
FCCL 58.66 Increased By ▲ 0.05 (0.09%)
FFL 18.12 Increased By ▲ 0.18 (1%)
GGL 26.62 Increased By ▲ 1.42 (5.63%)
HBL 305.91 Increased By ▲ 0.27 (0.09%)
HUBC 233.61 Increased By ▲ 1.06 (0.46%)
HUMNL 11.28 Decreased By ▼ -0.14 (-1.23%)
KEL 8.24 Decreased By ▼ -0.05 (-0.6%)
LOTCHEM 29.38 Increased By ▲ 0.91 (3.2%)
MLCF 107.17 Decreased By ▼ -1.12 (-1.03%)
OGDC 345.43 Increased By ▲ 6.33 (1.87%)
PAEL 45.39 Increased By ▲ 0.04 (0.09%)
PIBTL 18.87 Decreased By ▼ -0.19 (-1%)
PIOC 284.56 Increased By ▲ 0.99 (0.35%)
PPL 248.71 Increased By ▲ 2.76 (1.12%)
PRL 36.29 Increased By ▲ 0.21 (0.58%)
SNGP 118.77 Increased By ▲ 0.07 (0.06%)
SSGC 31.37 Decreased By ▼ -0.30 (-0.95%)
TELE 9.21 Decreased By ▼ -0.06 (-0.65%)
TPLP 11.64 Increased By ▲ 0.41 (3.65%)
TRG 67.62 Decreased By ▼ -0.22 (-0.32%)
UNITY 10.93 Decreased By ▼ -0.08 (-0.73%)
WTL 1.28 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

پاکستان میں پہلے فیفا ایرینا منی فٹ بال پچ کی تنصیب کی تیاریاں مکمل

اس اقدام کا آغاز پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے کیا گیا، جس کے تحت پہلی جدید پچ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں ایک سرکاری اسکول میں تیار کی جا رہی ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان میں پہلی فیفا ایرینا منی فٹ بال پچ کی تنصیب کا کام شروع ہو گیا ہے، جو گراس روٹ پر فٹ بال کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

اس اقدام کا آغاز پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی جانب سے کیا گیا ہے، جس کے تحت پہلی جدید پچ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں ایک سرکاری اسکول میں تیار کی جا رہی ہے۔

پی ایف ایف کے صدر محسن گیلانی کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ کمیونٹی کی سطح پر فٹ بال تک رسائی بڑھانے کے لیے فیڈریشن کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے بیان دیا کہ ہم ہر بچے کو فٹ بال کھیلنے کا موقع دینے کے لیے پرعزم ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ملک گیر منصوبے کے حصے کے طور پر خیبر پختونخوا میں بھی دوسری فیفا ایرینا پچ پر کام جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر2026

Comments

200 حروف