پاکستان میں پہلے فیفا ایرینا منی فٹ بال پچ کی تنصیب کی تیاریاں مکمل شائع 21 اپريل 2026 01:29pm اس اقدام کا آغاز پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے کیا گیا، جس کے تحت پہلی جدید پچ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں ایک سرکاری اسکول میں تیار کی جا رہی ہے