BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

غیر ضروری درآمدات پر فی الفور پابندی لگانے کا مطالبہ

  • مہنگے پیٹرول نے معیشت کو نازک موڑ پر لا کھڑا کردیا، فوری اقدامات نہ کیے گئے تو ملک سنگین بحران کا شکار ہو سکتا، صدر سلیم میمن
شائع اپ ڈیٹ

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد سلیم میمن نے خبردار کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی درآمدات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے ملکی معیشت کو انتہائی نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو ملک سنگین مالیاتی بحران کا شکار ہو سکتا ہے۔

سلیم میمن نے نشاندہی کی کہ حالیہ مہینوں میں درآمدات برآمدات کے مقابلے میں تقریباً دگنی ہو چکی ہیں، جس سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ان کے مطابق غیر ضروری اور پرتعیش اشیاء کی درآمدات اس خسارے کی بڑی وجہ ہیں۔ مزید برآں خلیجی خطے میں جاری کشیدگی کی وجہ سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ بڑھے گا اور مہنگائی و بے روزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگا۔

انہوں نے معاشی ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومت سے مطالبہ کیا کہ غیر ضروری درآمدات پر فی الفور پابندی لگائی جائے، مقامی صنعتوں کو تحفظ دیا جائے، شمسی توانائی جیسے متبادل ذرائع کو فروغ دیا جائے ۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف