BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کاروبار اور معیشت

دوران ہفتہ روئی کی قیمتیں بڑی حد تک مستحکم رہیں

  • سیزن کی بلند ترین سطح 20,000 روپے فی من تک پہنچ گئیں۔
شائع اپ ڈیٹ

کراچی کی مقامی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے روئی کی قیمتیں بڑی حد تک مستحکم رہیں اور سیزن کی بلند ترین سطح 20,000 روپے فی من تک پہنچ گئیں۔

نیویارک کاٹن مارکیٹ میں بھی بہتری دیکھی گئی۔ سندھ میں بارشوں سے کپاس کی جلد بوائی متاثر ہوئی ہے جبکہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے نے ٹیکسٹائل اور جننگ سیکٹر کے لیے سنگین خطرات پیدا کر دیے ہیں۔

ملک میں کپاس کے ذخائر تیزی سے ختم ہو رہے ہیں اور مئی، جون تک نئی فصل کی آمد متوقع ہے، تاہم مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور افغانستان سے درآمد میں رکاوٹ کی وجہ سے سپلائی کا بحران برقرار ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) نے کاٹن زونز میں نئی شوگر ملز کے قیام کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے وزیرِ اعظم اور چیف جسٹس کو خطوط لکھے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ کراپ زوننگ قوانین کی خلاف ورزی سے کپاس کی پیداوار 15 ملین بیلز سے گر کر 5.5 ملین بیلز تک رہ گئی ہے، جس سے قیمتی زرمبادلہ درآمدات پر ضائع ہو رہا ہے۔

کاپی رائٹ: بزنس ریکارڈر، 2026

Comments

Comments are closed.