BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

بڑھتے ڈیزل نرخ ، پنجاب منیں کسانوں کے لیے 1500 روپے فی ایکڑ ریلیف

  • وزیر اعلیٰ پنجاب اس امداد کی شفاف اور بروقت ترسیل کی خود نگرانی کریں گی، صوبائی وزیر عاشق حسین
شائع اپ ڈیٹ

پنجاب کے وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران جنگ کے تناظر میں ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر حکومت گندم کے کاشتکاروں کو 1500 روپے فی ایکڑ مالی امداد فراہم کر رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اس امداد کی شفاف اور بروقت ترسیل کی خود نگرانی کریں گی۔

وزیر زراعت نے فیلڈ فارمیشنز کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ سروس فراہم کرنے والوں سے رابطہ کریں، تاکہ گندم کی کٹائی کے نرخوں میں جلد از جلد کمی لائی جا سکے۔ انہوں نے فیلڈ افسران کو یہ بھی ہدایت دی کہ وہ کاشتکاروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں، تاکہ انہیں کٹائی کے عمل کے دوران کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اجلاس میں سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی، جہاں زرعی شعبے کو درپیش چیلنجز اور کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Comments

200 حروف