BR100 Decreased By (-0.98%)
BR30 Decreased By (-0.58%)
KSE100 Decreased By (-0.97%)
KSE30 Decreased By (-1.07%)
BAFL 56.73 Decreased By ▼ -0.11 (-0.19%)
BIPL 26.98 Decreased By ▼ -0.16 (-0.59%)
BOP 33.75 Decreased By ▼ -0.28 (-0.82%)
CNERGY 9.88 Decreased By ▼ -0.08 (-0.8%)
DFML 18.00 Decreased By ▼ -0.13 (-0.72%)
DGKC 204.93 Decreased By ▼ -1.58 (-0.77%)
FABL 100.10 Decreased By ▼ -0.36 (-0.36%)
FCCL 53.09 Decreased By ▼ -1.61 (-2.94%)
FFL 16.52 Decreased By ▼ -0.17 (-1.02%)
GGL 24.84 Increased By ▲ 0.05 (0.2%)
HBL 299.82 Decreased By ▼ -2.53 (-0.84%)
HUBC 217.08 Decreased By ▼ -2.30 (-1.05%)
HUMNL 10.61 Increased By ▲ 0.21 (2.02%)
KEL 7.22 Decreased By ▼ -0.18 (-2.43%)
LOTCHEM 29.31 Decreased By ▼ -0.01 (-0.03%)
MLCF 92.16 Decreased By ▼ -2.20 (-2.33%)
OGDC 316.29 Increased By ▲ 0.45 (0.14%)
PAEL 42.04 Decreased By ▼ -1.16 (-2.69%)
PIBTL 16.41 Decreased By ▼ -0.33 (-1.97%)
PIOC 300.24 Increased By ▲ 3.14 (1.06%)
PPL 216.84 Decreased By ▼ -2.94 (-1.34%)
PRL 50.86 Increased By ▲ 1.67 (3.39%)
SNGP 101.72 Decreased By ▼ -3.18 (-3.03%)
SSGC 26.98 Decreased By ▼ -1.27 (-4.5%)
TELE 8.65 Decreased By ▼ -0.14 (-1.59%)
TPLP 13.39 Increased By ▲ 0.12 (0.9%)
TRG 59.26 Decreased By ▼ -0.88 (-1.46%)
UNITY 10.30 Decreased By ▼ -0.13 (-1.25%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.03 (-2.38%)
کھیل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ

  • بورڈ کا کہنا ہے کہ کھلاڑی نے بغیر کسی شرط کے معافی نامہ پیش کیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پیر کو فاسٹ بولر نسیم شاہ پر ان کے مرکزی معاہدے اور بورڈ کی سوشل میڈیا رہنما خطوط کی متعدد شقوں کی خلاف ورزی پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔

پی سی بی کے بیان کے مطابق بورڈ نے 27 مارچ 2026 کو کھلاڑی کو شو کاز نوٹس جاری کیا تھا، جس میں مبینہ خلاف ورزیوں کی تفصیل دی گئی اور اس کا جواب طلب کیا گیا تھا۔

کھلاڑی کے جواب جمع کرانے کے بعد ایک تین رکنی تادیبی کمیٹی نے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے ذاتی سماعت کی۔

کمیٹی نے فراہم کردہ وضاحتوں اور شواہد کا جائزہ لینے کے بعد نتیجہ اخذ کیا کہ نسیم شاہ نے اپنے معاہدے کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی ہے۔

بورڈ نے نوٹ کیا کہ کھلاڑی نے بغیر کسی شرط کے معافی نامہ پیش کیا، جسے جرمانے کے تعین میں مدنظر رکھا گیا۔

پی سی بی نے مزید کہا کہ نسیم نے پہلے ہی اپنا سوشل میڈیا ایڈوائزر ہٹا دیا ہے، جسے اب بلیک لسٹ کر کے بورڈ کے دائرہ اختیار میں کسی بھی کھلاڑی کے ساتھ کام کرنے سے روکا جائے گا۔

اپنے موقف کو دہراتے ہوئے پی سی بی نے کہا کہ وہ پیشہ ورانہ معیارات قائم رکھنے، معاہداتی شرائط کی پابندی یقینی بنانے اور کھیل کی سالمیت کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

Comments

200 حروف