BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

  • کسانوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں
شائع اپ ڈیٹ

محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے پیر کو کراچی اور سندھ کے کئی دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ منگل (کل) سے ملک کے مغربی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے کئی اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری (اولے پڑنے) کی بھی توقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق جامشورو، حیدرآباد، ٹھٹھہ، سجاول، بدین، مٹیاری، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو اللہ یار، عمرکوٹ، تھرپارکر، سانگھڑ، میرپورخاص، نوشہرو فیروز، شہید بینظیر آباد، دادو اور کراچی ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔

لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، شکارپور، جیکب آباد، کشمور، گھوٹکی اور سکھر میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے جب کہ 18 اور 19 مارچ کے دوران بارش کے ان سلسلوں کے درمیان وقفہ بھی آسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے عوام کو پیش گوئی کے دوران مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے خطرات سے متعلق خبردار کیا ہے۔

مزید برآں، کسانوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ تیز ہواؤں یا ژالہ باری سے ہونے والے کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچنے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اپنے فصلوں کے معاملات کو موجودہ موسمی حالات کے مطابق ترتیب دیں۔

Comments

200 حروف