BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

  • ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 279.41 پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کوبھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پرڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.41 پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ بدھ کو مقامی کرنسی 279.42 پر بند ہوئی تھی۔

عالمی سطح پر جمعرات کو ڈالر کی تیز رفتار پیش قدمی تھم گئی جس سے دباؤ کا شکار یورو کو کچھ راحت ملی۔ اس کی وجہ سرمایہ کاروں کے وہ کمزور مفروضے ہیں جن کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جنگ توقع سے کم عرصے تک جاری رہ سکتی ہے۔

ڈالر رواں ہفتے کے آغاز میں 3 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد مزید نیچے آیا ہے۔

یورو 1.1628 ڈالر پر مستحکم رہا جو منگل کو گرکر 3 ماہ سے زائد کی کم ترین سطح پر آ گیا تھا جبکہ اسٹرلنگ (پاؤنڈ) کی قدر میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی اور وہ 1.3368 ڈالر پر برقرار رہا۔

جمعرات کو ڈالر کی کمزوری کی وجہ سے ین کو کچھ سہارا ملا اور وہ ڈالر کے مقابلے میں 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 156.79 پر آ گیا۔

آسٹریلوی ڈالر نے گزشتہ سیشن میں ہونے والے 0.57 فیصد اضافے کو برقرار رکھا اور اس کی آخری قیمت 0.7068 ڈالر رہی جبکہ نیوزی لینڈ کا ڈالر معمولی کمی کے ساتھ 0.5939 ڈالر پر آگیا۔

Comments

Comments are closed.