BR100 Increased By (0.85%)
BR30 Increased By (1.12%)
KSE100 Increased By (0.54%)
KSE30 Increased By (0.57%)
BAFL 58.66 Increased By ▲ 0.22 (0.38%)
BIPL 25.53 Increased By ▲ 0.33 (1.31%)
BOP 34.35 Increased By ▲ 0.36 (1.06%)
CNERGY 8.18 Increased By ▲ 0.07 (0.86%)
DFML 20.92 Increased By ▲ 0.08 (0.38%)
DGKC 195.57 Increased By ▲ 2.60 (1.35%)
FABL 89.96 Increased By ▲ 0.17 (0.19%)
FCCL 53.60 Increased By ▲ 0.77 (1.46%)
FFL 18.07 Increased By ▲ 0.12 (0.67%)
GGL 19.12 Increased By ▲ 0.15 (0.79%)
HBL 287.50 Increased By ▲ 2.00 (0.7%)
HUBC 215.70 Increased By ▲ 1.32 (0.62%)
HUMNL 10.90 Increased By ▲ 0.02 (0.18%)
KEL 8.14 Increased By ▲ 0.12 (1.5%)
LOTCHEM 27.89 No Change ▼ 0.00 (0%)
MLCF 87.55 Increased By ▲ 1.04 (1.2%)
OGDC 322.70 Increased By ▲ 2.74 (0.86%)
PAEL 40.00 Increased By ▲ 0.58 (1.47%)
PIBTL 17.06 Increased By ▲ 0.39 (2.34%)
PIOC 273.00 Increased By ▲ 6.94 (2.61%)
PPL 229.67 Increased By ▲ 1.49 (0.65%)
PRL 34.95 Increased By ▲ 0.27 (0.78%)
SNGP 99.73 Increased By ▲ 0.55 (0.55%)
SSGC 26.88 Increased By ▲ 0.28 (1.05%)
TELE 8.68 Increased By ▲ 0.40 (4.83%)
TPLP 8.73 Increased By ▲ 0.51 (6.2%)
TRG 70.13 Increased By ▲ 0.42 (0.6%)
UNITY 11.71 Increased By ▲ 0.04 (0.34%)
WTL 1.29 Increased By ▲ 0.01 (0.78%)
کاروبار اور معیشت

جمال ناصر خان سپر نیٹ کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات

  • کپمی نے اس پیش رفت سے متعلق اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا
شائع March 4, 2026 اپ ڈیٹ March 4, 2026 12:32pm

سپر نیٹ نے بدھ کو جمال ناصر خان کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

کپمی نے اس پیش رفت سے متعلق اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس کے ذریعے آگاہ کیا۔

نوٹس میں کہا گیا ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم احمد 3 مارچ 2026 سے کمپنی کے سی ای او نہیں رہے ہیں اور جمال ناصر خان کو (نیا) سی ای او مقرر کردیا گیا ہے۔

سپر نیٹ لمیٹڈ جو اس سے قبل اسٹاک ایکسچینج کے گروتھ انٹرپرائز مارکیٹ بورڈ میں درج تھی، 1995 میں قائم کی گئی تھی۔ یہ کمپنی ڈیٹا کنیکٹیویٹی اور ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کی خدمات فراہم کرنے والے ایک ملک گیر ادارے کے طور پر کام کرتی ہے جس کا آپریشنل نیٹ ورک 200 سے زائد شہروں اور قصبوں تک پھیلا ہوا ہے۔

سال 2024 میں کمپنی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے 14 ریجنز کے لیے فکسڈ لوکل لوپ (ایف ایل ایل) لائسنس حاصل کیے جس سے اس کے ریگولیٹری فریم ورک کو استحکام ملا اور ٹیلی کام خدمات کی فراہمی میں توسیع ممکن ہوئی۔

Comments

200 حروف