BR100 Increased By (0.89%)
BR30 Increased By (1.25%)
KSE100 Increased By (0.66%)
KSE30 Increased By (0.7%)
BAFL 58.67 Increased By ▲ 0.23 (0.39%)
BIPL 25.43 Increased By ▲ 0.23 (0.91%)
BOP 34.51 Increased By ▲ 0.52 (1.53%)
CNERGY 8.17 Increased By ▲ 0.06 (0.74%)
DFML 20.97 Increased By ▲ 0.13 (0.62%)
DGKC 196.09 Increased By ▲ 3.12 (1.62%)
FABL 89.99 Increased By ▲ 0.20 (0.22%)
FCCL 53.37 Increased By ▲ 0.54 (1.02%)
FFL 18.11 Increased By ▲ 0.16 (0.89%)
GGL 19.07 Increased By ▲ 0.10 (0.53%)
HBL 287.15 Increased By ▲ 1.65 (0.58%)
HUBC 215.38 Increased By ▲ 1.00 (0.47%)
HUMNL 10.80 Decreased By ▼ -0.08 (-0.74%)
KEL 8.13 Increased By ▲ 0.11 (1.37%)
LOTCHEM 28.05 Increased By ▲ 0.16 (0.57%)
MLCF 87.51 Increased By ▲ 1.00 (1.16%)
OGDC 322.50 Increased By ▲ 2.54 (0.79%)
PAEL 40.24 Increased By ▲ 0.82 (2.08%)
PIBTL 17.15 Increased By ▲ 0.48 (2.88%)
PIOC 272.00 Increased By ▲ 5.94 (2.23%)
PPL 230.48 Increased By ▲ 2.30 (1.01%)
PRL 34.94 Increased By ▲ 0.26 (0.75%)
SNGP 99.49 Increased By ▲ 0.31 (0.31%)
SSGC 26.88 Increased By ▲ 0.28 (1.05%)
TELE 8.66 Increased By ▲ 0.38 (4.59%)
TPLP 8.77 Increased By ▲ 0.55 (6.69%)
TRG 70.09 Increased By ▲ 0.38 (0.55%)
UNITY 11.73 Increased By ▲ 0.06 (0.51%)
WTL 1.29 Increased By ▲ 0.01 (0.78%)
کاروبار اور معیشت

ٹیکس ورلڈ پیرس 2026 : پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی عالمی نمائش

  • تین روزہ عالمی نمائش کے بہار ایڈیشن میں چار بڑے پاکستانی مینوفیکچررز اور ایکسپورٹرز کی شرکت
شائع February 6, 2026 اپ ڈیٹ February 6, 2026 02:13pm

پیرس کے لی بورجٹ ایگزیبیشن سینٹر میں منعقدہ ٹیکس ورلڈ پیرس 2026 کے بہار ایڈیشن میں پاکستان کے چار بڑے مینوفیکچررز اور ایکسپورٹرز نے شرکت کی۔ اس تین روزہ عالمی نمائش نے پاکستانی برآمد کنندگان کو بین الاقوامی خریداروں کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے اور اپنی صلاحیتیں دکھانے کیلئے بہترین پلیٹ فارم مہیا کیا۔

اپنے 58 ویں ایڈیشن میں ٹیکس ورلڈ نے ٹیکسٹائل کے بڑے مراکز جیسے چین، ترکیہ اور بنگلہ دیش کے ساتھ پاکستان کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا۔ اس سال 33 ممالک کی 1,100 سے زائد کمپنیوں نے اپنی مصنوعات پیش کیں۔ پاکستان کی جانب سے گلوبل ٹیکسٹائل ہولڈنگز، ایم آر آئی گروپ، تھریڈز اینڈ سیو اور عمر گارمنٹس نے اپنی مصنوعات کی نمائش کی، جو پاکستان کی معیاری پیداوار اور ہنرمندی کی عکاسی کرتی ہیں۔

گلوبل ٹیکسٹائل نیٹ ورکس کے سی ای او فراز ملک نے پہلی بار شرکت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خریداروں کا ردعمل نہایت حوصلہ افزا رہا، جس سے ہمیں نئے گاہکوں تک رسائی اور پاکستان کی ٹیکسٹائل صلاحیتوں کو فروغ دینے کا موقع ملا۔

Comments

200 حروف