BR100 Increased By (0.41%)
BR30 Decreased By (-0.1%)
KSE100 Increased By (0.27%)
KSE30 Increased By (0.36%)
BAFL 59.99 Increased By ▲ 0.31 (0.52%)
BIPL 24.43 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 31.26 Decreased By ▼ -0.15 (-0.48%)
CNERGY 11.83 Decreased By ▼ -0.07 (-0.59%)
DFML 16.32 Decreased By ▼ -1.28 (-7.27%)
DGKC 201.87 Increased By ▲ 0.91 (0.45%)
FABL 93.86 Increased By ▲ 0.56 (0.6%)
FCCL 59.29 Decreased By ▼ -0.20 (-0.34%)
FFL 14.15 Decreased By ▼ -0.20 (-1.39%)
GGL 19.48 Decreased By ▼ -0.31 (-1.57%)
HBL 303.50 Decreased By ▼ -0.63 (-0.21%)
HUBC 206.36 Increased By ▲ 0.32 (0.16%)
HUMNL 8.12 Increased By ▲ 0.13 (1.63%)
KEL 6.15 Decreased By ▼ -0.05 (-0.81%)
LOTCHEM 25.74 Increased By ▲ 1.19 (4.85%)
MLCF 103.25 Decreased By ▼ -0.46 (-0.44%)
OGDC 312.79 Increased By ▲ 0.06 (0.02%)
PAEL 34.83 Decreased By ▼ -0.05 (-0.14%)
PIBTL 13.72 Decreased By ▼ -0.15 (-1.08%)
PIOC 269.67 Decreased By ▼ -1.97 (-0.73%)
PPL 222.62 Decreased By ▼ -0.25 (-0.11%)
PRL 82.16 Decreased By ▼ -0.20 (-0.24%)
SNGP 91.41 Decreased By ▼ -3.34 (-3.53%)
SSGC 23.93 Increased By ▲ 0.42 (1.79%)
TELE 7.32 Decreased By ▼ -0.03 (-0.41%)
TPLP 12.76 Increased By ▲ 0.01 (0.08%)
TRG 52.79 Decreased By ▼ -0.20 (-0.38%)
UNITY 8.48 No Change ▼ 0.00 (0%)
WTL 1.39 Increased By ▲ 0.08 (6.11%)
پاکستان

پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی میں 24 فروری تک توسیع کر دی

  • پابندی کا اطلاق ان تمام طیاروں پر ہوتا ہے جن کی ملکیت، آپریٹ یا انڈین ایئر لائنز کے لیز پر دی جاتی ہے، بشمول فوجی پروازیں
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ( پی اے اے) نے منگل کے روز بتایا ہے کہ پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع کر دی ہے۔

پی اے اے کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی 24 فروری کی صبح 5 بجے تک بڑھا دی گئی ہے۔

اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ یہ پابندی بھارتی ایئرلائنز کی ملکیت، زیرِ استعمال یا لیز پر لیے گئے تمام طیاروں پر لاگو ہوگی، جن میں فوجی پروازیں بھی شامل ہیں۔

پی اے اے نے کہا ہے کہ توسیع کی مدت کے دوران پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بند رہے گی، تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

پاکستان نے بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ابتدا میں فضائی حدود کی پابندی عائد کی تھی، جس کے بعد اس میں وقفے وقفے سے توسیع کی جاتی رہی ہے۔

اس پابندی کے تسلسل کے باعث بین الاقوامی روٹس پر پروازیں چلانے والی بھارتی ایئرلائنز متاثر ہو رہی ہیں، جنہیں پاکستانی فضائی حدود سے بچنے کے لیے اپنی پروازوں کے راستے تبدیل کرنا پڑتے ہیں۔

Comments

Comments are closed.