BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.16 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلےروپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.16 روپے پر بند ہوا

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے روپیہ 8 پیسے کی بہتری سے 280.17 پر بند ہوا تھا۔

عالمی سطح پر پیر کو جاپانی ین کی قدر میں کچھ بہتری دیکھی گئی۔ یہ بہتری گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ہونے والی بڑی گراوٹ کے بعد آئی ہے کیونکہ مارکیٹیں جاپان میں شرحِ سود میں مزید اضافے کے وقت اور سال کے آخری دنوں میں حکومتی مداخلت کے امکانات کا جائزہ لے رہی ہیں۔

بینک آف جاپان کے پالیسی سازوں نے دسمبر میں ہونے والی اپنی پالیسی میٹنگ میں شرح سود میں مزید اضافے کی ضرورت پر بحث کی۔

یورو (یورپی کرنسی) کو اس وقت سہارا ملا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امن معاہدے تک پہنچنے کے مذاکرات میں پرامیدی کا اظہار کیا۔

وزیرِ خزانہ ستسوکی کاتایاما نے گزشتہ ہفتے کہا کہ ین کی قدر میں ہونے والے حد سے زیادہ اتار چڑھاؤ سے نمٹنے کے لیے جاپان کے پاس مکمل آزادانہ اختیار موجود ہے۔

Comments

Comments are closed.