دنیا
اگر باہمی رضامندی ہو تو پوتن میکرون سے مذاکرات کیلئے تیارہیں، کریملن
- اگر باہمی سیاسی رضامندی موجود ہو تو اسے مثبت ہی طور پر دیکھا جا سکتا ہے،دمتری پسکوف
کریملن کے ترجمان دمتری پسکوف نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اگر باہمی سیاسی رضامندی حاصل ہوجائے۔
ریا نیوز کے مطابق دمتری پسکوف نے کہا اگر باہمی سیاسی رضامندی موجود ہو تو اسے مثبت ہی طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔


Comments