BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
پاکستان

پاکستان اور سعودی عرب کا معاشی تعاون بڑھانے کا عزم

  • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی نائب وزیر خزانہ سے ملاقات
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے جمعرات کو ریاض میں سعودی عرب کے نائب وزیر خزانہ عبدالمحسن الخلیف سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں وزرائے خزانہ نے پاکستان کی معیشت کے مثبت میکرو اکنامک رحجانات پر تبادلہ خیال کیا اور معیشت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔

سینیٹر محمد اورنگزیب نے پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں سعودی عرب کی دوطرفہ اور کثیرالجہتی حمایت کی تعریف کی۔ دونوں جانب سے اتفاق کیا گیا کہ دونوں ممالک کی قیادت اور عوام کی توقعات کو پورا کرنے کے لیے حکمت عملی اور عملی سطح پر قریبی تعاون جاری رکھا جائے گا۔

وزیر خزانہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں تاکہ ریاض میں ہونے والی مومنٹم ڈیولپمنٹ فنانس کانفرنس میں شرکت کریں۔ اس دوران انہوں نے سعودی عرب کے رائل کورٹ کے مشیر محمد الطویجری سے بھی ملاقات کی اور میڈیا کے مختلف اجلاسوں میں بھی شرکت کی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.