BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

تجارتی خسارہ نومبر میں 2.86 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، 33 فیصد اضافہ ریکارڈ

  • نومبر 2025 میں برآمدات 2.39 ارب ڈالر، درآمدات 5.25 ارب ڈالر رہیں
شائع اپ ڈیٹ

نومبر 2025 کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ تقریباً 33 فیصد بڑھ کر 2.86 ارب ڈالر ہو گیا۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق تجارتی توازن یعنی برآمدات اور درآمدات کے درمیان فرق نومبر 2024 میں 2.15 ارب ڈالر کے خسارے کے طور پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

نومبر 2025 کے دوران تجارتی خسارہ سالانہ بنیاد پر بڑھ گیا جس کی وجہ درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں نمایاں کمی ہے۔

نومبر 2025 میں برآمدات 2.39 ارب ڈالر رہیں جو نومبر 2024 میں ریکارڈ 2.83 ارب ڈالر کے مقابلے میں 15.4 فیصد کم ہیں۔

ادھر درآمدات 5.25 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں جو پچھلے سال کے اسی عرصے میں 4.98 ارب ڈالر کے مقابلے میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔

نومبر 2025 میں تجارتی خسارہ ماہانہ تقریباً 12 فیصد کم ہو کر 3.24 ارب ڈالر رہا، یہ کمی برآمدات اور درآمدات دونوں میں ماہانہ کمی کے باعث ہوئی۔

رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران تجارتی خسارہ 37 فیصد سے زائد بڑھ کر 15.47 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، یہ پچھلے سال کے اسی عرصے میں 11.28 ارب ڈالر تھا۔

پہلے 5 ماہ میں برآمدات 6 فیصد سے زائد کم ہو کر 12.84 ارب ڈالر رہیں جو پچھلے سال کے اسی عرصے میں 13.72 ارب ڈالر تھیں۔

رواں مالی سال جولائی تا نومبر درآمدات 13 فیصد بڑھ کر 28.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 25 ارب ڈالر تھیں۔

Comments

Comments are closed.