BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

بنگلادیش کو سپلائی کے لیے ایک لاکھ ٹن چاول کا ٹینڈر جاری

  • قیمتوں کی پیشکشوں کی آخری تاریخ 28 نومبر ہے ، بنگلادیش کی جانب سے مقامی نرخ کم کرنے کے لیے ایک اور ٹینڈر کا بھی اجرا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کی سرکاری ایجنسی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے بنگلادیش کو سپلائی کے لیے ایک لاکھ میٹرک ٹن چاول خریدنے کا ٹینڈر جاری کر دیا۔

قیمت کی پیشکشیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 نومبر ہے۔ بنگلادیش نے بھی پیر کو ایک اور چاول کا ٹینڈر جاری کیا ہے، جو مقامی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے گزشتہ چند ہفتوں میں کیے گئے درآمدی ٹینڈرز کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

ٹینڈر میں لمبے دانے والے سفید چاول کی طلبی کی گئی ہےجبکہ قیمت کی پیشکشیں جمع کرانے کے بعد 21 ورکنگ دن تک قابلِ قبول ہونی چاہئیں۔چاول کی ترسیل کنٹریکٹ ملنے کے 45 کیلنڈر دن کے اندر دستیاب ہونی ضروری ہے۔

تاجروں کا خیال ہے کہ یہ ٹینڈر شاید پاکستانی چاول کو بنگلادیش کی درآمدی سپلائی میں شامل کرنے کی کوشش ہے جبکہ مارکیٹ میں توقع ہے کہ بنگلادیش کی حالیہ خریداریوں میں کچھ مقدار بھارتی چاول سے بھی پوری کی جائے گی۔

Comments

Comments are closed.