BR100 Increased By (0.12%)
BR30 Decreased By (-0.24%)
KSE100 Increased By (0.04%)
KSE30 Increased By (0.2%)
BAFL 57.60 Decreased By ▼ -0.09 (-0.16%)
BIPL 27.00 Decreased By ▼ -0.42 (-1.53%)
BOP 33.95 Decreased By ▼ -0.24 (-0.7%)
CNERGY 9.95 Increased By ▲ 0.33 (3.43%)
DFML 18.61 Decreased By ▼ -0.02 (-0.11%)
DGKC 211.32 Decreased By ▼ -1.71 (-0.8%)
FABL 100.75 Decreased By ▼ -0.04 (-0.04%)
FCCL 54.61 Increased By ▲ 0.46 (0.85%)
FFL 16.78 Decreased By ▼ -0.06 (-0.36%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.03 (0.13%)
HBL 307.94 Decreased By ▼ -1.32 (-0.43%)
HUBC 223.50 Increased By ▲ 1.97 (0.89%)
HUMNL 10.84 Decreased By ▼ -0.05 (-0.46%)
KEL 7.49 Decreased By ▼ -0.10 (-1.32%)
LOTCHEM 29.86 Decreased By ▼ -0.57 (-1.87%)
MLCF 96.90 Decreased By ▼ -1.26 (-1.28%)
OGDC 321.20 Decreased By ▼ -2.16 (-0.67%)
PAEL 42.13 Decreased By ▼ -0.12 (-0.28%)
PIBTL 16.76 Decreased By ▼ -0.06 (-0.36%)
PIOC 283.00 Decreased By ▼ -2.96 (-1.04%)
PPL 224.94 Increased By ▲ 0.21 (0.09%)
PRL 45.24 Increased By ▲ 3.59 (8.62%)
SNGP 110.15 Decreased By ▼ -0.04 (-0.04%)
SSGC 29.17 Decreased By ▼ -0.14 (-0.48%)
TELE 8.88 Decreased By ▼ -0.11 (-1.22%)
TPLP 12.42 Decreased By ▼ -0.35 (-2.74%)
TRG 61.39 Increased By ▲ 0.94 (1.56%)
UNITY 10.35 Decreased By ▼ -0.02 (-0.19%)
WTL 1.26 Decreased By ▼ -0.01 (-0.79%)
کھیل

آئی سی سی نے بابراعظم پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا

  • بابراعظم کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کردیا گیا
شائع اپ ڈیٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کے خلاف تیسرے میچ میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی اسٹار بیٹر بابر اعظم پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کرتے ہوئے اُن کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کر دیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق 31 سالہ بابراعظم نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کی جو دورانِ میچ کھیل یا گراونڈ کے سامان کو نقصان پہنچانے یا ان کا غلط استعمال کرنے سے متعلق ہے۔

اس کے علاوہ بابراعظم کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کردیا گیا ہے۔

سری لنکا کیخلاف راولپنڈی میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران بابر اعظم 21ویں اوور میں آؤٹ ہونے کے بعد اپنا بیٹ اسٹمپس سے ٹکرا بیٹھے تھے جس پر میچ آفیشلز نے نوٹس لیا۔

آن فیلڈ امپائرز ایلکس وارف اور راشد ریاض، تھرڈ امپائر شرف الدولہ ابن شہید اور فورتھ امپائر فیصل آفریدی نے یہ الزام عائد کیا جب کہ علی نقوی جو ایمریٹس آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف میچ ریفریز کے رکن ہیں نے سزا تجویز کی۔

بابر اعظم نے اپنی غلطی تسلیم کرلی اور میچ ریفری کی تجویز کردہ سزا قبول کرلی ہے جس کے نتیجے میں باضابطہ سماعت کی ضرورت نہیں پڑی۔

Comments

Comments are closed.