BR100 Decreased By (-0.68%)
BR30 Decreased By (-1.18%)
KSE100 Decreased By (-0.5%)
KSE30 Decreased By (-0.59%)
BAFL 58.68 Increased By ▲ 0.01 (0.02%)
BIPL 27.00 Decreased By ▼ -0.08 (-0.3%)
BOP 33.65 Decreased By ▼ -0.27 (-0.8%)
CNERGY 11.02 Decreased By ▼ -0.08 (-0.72%)
DFML 18.10 Increased By ▲ 0.04 (0.22%)
DGKC 212.26 Decreased By ▼ -3.57 (-1.65%)
FABL 100.46 Decreased By ▼ -0.23 (-0.23%)
FCCL 55.35 Decreased By ▼ -0.55 (-0.98%)
FFL 16.24 Increased By ▲ 0.16 (1%)
GGL 23.75 Decreased By ▼ -0.15 (-0.63%)
HBL 307.48 Decreased By ▼ -1.76 (-0.57%)
HUBC 219.00 Decreased By ▼ -0.89 (-0.4%)
HUMNL 10.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.37%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.02 (-0.27%)
LOTCHEM 26.96 Decreased By ▼ -0.33 (-1.21%)
MLCF 95.90 Decreased By ▼ -1.55 (-1.59%)
OGDC 314.40 Decreased By ▼ -4.69 (-1.47%)
PAEL 41.95 Decreased By ▼ -0.57 (-1.34%)
PIBTL 16.72 Decreased By ▼ -0.36 (-2.11%)
PIOC 267.99 Decreased By ▼ -4.99 (-1.83%)
PPL 217.75 Decreased By ▼ -3.57 (-1.61%)
PRL 63.00 Decreased By ▼ -0.42 (-0.66%)
SNGP 106.90 Increased By ▲ 1.02 (0.96%)
SSGC 26.75 Increased By ▲ 0.82 (3.16%)
TELE 8.45 Decreased By ▼ -0.01 (-0.12%)
TPLP 15.05 Increased By ▲ 0.34 (2.31%)
TRG 60.90 Increased By ▲ 0.09 (0.15%)
UNITY 10.10 Increased By ▲ 0.09 (0.9%)
WTL 1.22 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)
کاروبار اور معیشت

کرپٹو مارکیٹ میں مندی: بٹ کوائن 90 ہزار ڈالر سے نیچے، ایتھر 40 فیصد قدر کھوچکی

  • ایک لاکھ 26 ہزار کی بلند سطح چھونے کے بعد بٹ کوائن 30 فیصد نیچے گرچکا ہے
شائع اپ ڈیٹ

بٹ کوائن سات ماہ بعد 90 ہزار ڈالر سے نیچے گرگیا جو مالیاتی مارکیٹوں میں سرمایہ کاروں کے رسک لینے کی خواہش کم ہونے کی تازہ ترین علامت ہے۔

ایک لاکھ 26 ہزار کی بلند سطح چھونے کے بعد کرپٹو کرنسی 30 فیصد نیچے گرچکی ہے۔

ایشیا کے دوپہر کے سیشن میں بٹ کوائن 2 فیصد کی کمی سے 89,953 ڈالر پر ٹریڈ کر رہی تھی۔

مارکیٹ شرکاء نے کہا ہے کہ امریکہ میں شرح سود میں کٹوتیوں کے بارے میں شکوک و شبہات اور وسیع مارکیٹوں کے موڈ کا ایک مجموعہ جو طویل ریلی کے بعد لڑکھڑا چکے ہیں کرپٹو کرنسی کو نیچے کھینچ رہا ہے۔

ہانگ کانگ ویب 3 ایسوسی ایشن کے شریک چیئرمین جوشوا چو نے کہا کہ فروخت کا یہ سلسلہ اس وقت مزید بڑھ گیا جب لسٹڈ کمپنیاں اور ادارے ایک طویل ریلی کے دوران سرمایہ کاری کرنے کے بعد اپنی پوزیشنز سے نکل گئے جس سے مارکیٹ میں مارکیٹ میں انفیکشن کا خطرہ مزید بڑھ رہا ہے۔

منگل کو ایشین مارکیٹس مندی کا شکار رہیں، خاص طور پر جاپان اور جنوبی کوریا میں ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص پر دباؤ رہا۔

کرپٹو کرنسی ایتھر بھی مہینوں سے دباؤ میں ہے اور منگل کو ایک فیصد کی کمی سے 2,997 ڈالر پر ٹریڈ کررہی ہے۔ واضح رہے کہ اگست سے ایتھر 4955 ڈالر کی بلند سطح 40 فیصد اپنی قدر کھو چکا ہے۔

Comments

Comments are closed.