BR100 Increased By (0.11%)
BR30 Decreased By (-0.26%)
KSE100 Increased By (0.12%)
KSE30 Increased By (0.09%)
BAFL 56.75 Decreased By ▼ -0.45 (-0.79%)
BIPL 27.18 Increased By ▲ 0.29 (1.08%)
BOP 34.10 Increased By ▲ 0.41 (1.22%)
CNERGY 9.92 Decreased By ▼ -0.69 (-6.5%)
DFML 18.16 Increased By ▲ 0.11 (0.61%)
DGKC 207.00 Decreased By ▼ -2.90 (-1.38%)
FABL 100.18 Increased By ▲ 1.23 (1.24%)
FCCL 54.61 Increased By ▲ 0.87 (1.62%)
FFL 16.70 Increased By ▲ 0.24 (1.46%)
GGL 24.87 Increased By ▲ 1.05 (4.41%)
HBL 301.99 Decreased By ▼ -0.43 (-0.14%)
HUBC 219.15 Increased By ▲ 0.21 (0.1%)
HUMNL 10.48 Decreased By ▼ -0.06 (-0.57%)
KEL 7.42 Increased By ▲ 0.14 (1.92%)
LOTCHEM 29.35 Decreased By ▼ -0.30 (-1.01%)
MLCF 94.35 Decreased By ▼ -2.01 (-2.09%)
OGDC 316.40 Decreased By ▼ -1.82 (-0.57%)
PAEL 43.15 Increased By ▲ 1.38 (3.3%)
PIBTL 16.72 Decreased By ▼ -0.09 (-0.54%)
PIOC 296.50 Decreased By ▼ -0.12 (-0.04%)
PPL 220.50 Increased By ▲ 0.33 (0.15%)
PRL 49.05 No Change ▼ 0.00 (0%)
SNGP 104.94 Decreased By ▼ -1.19 (-1.12%)
SSGC 28.17 Decreased By ▼ -0.97 (-3.33%)
TELE 8.80 Decreased By ▼ -0.02 (-0.23%)
TPLP 13.40 Increased By ▲ 0.89 (7.11%)
TRG 60.30 Increased By ▲ 0.08 (0.13%)
UNITY 10.44 Increased By ▲ 0.42 (4.19%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.03 (2.44%)
کاروبار اور معیشت

الجزائر میں سرمایہ کاری کی دعوت، بے شمار مراعات کی پیشکش

  • الجزائر میں طویل مدتی سرمایہ کاری پالیسی موجود، متعدد مفت مراعات فراہم کی جاتی ہیں، سفیر براہیم رومیانی
شائع اپ ڈیٹ

عوامی جمہوریہ الجزائر کے سفیر براہیم رومیانی نے کراچی کے تاجروں کو الجزائر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی جہاں نئے سرمایہ کاروں کے لیے بے شمار مراعات پیش کی جارہی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ الجزائر افریقہ کا گیٹ وے ہے جہاں دسمبر میں ایک صنعتی نمائش منعقد ہونے جارہی ہے۔ انہوں نے سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے تاجروں کو بھی اس صنعتی نمائش میں شرکت کی دعوت دی۔

سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سفیر نے الجزائر میں سرمایہ کاری کے مواقع اور نئے سرمایہ کاروں کو دی جانے والی سہولتوں، بشمول ویزا کی تیز رفتار پروسیسنگ، کے بارے میں راکین کو تفصیلی بریفنگ دی۔

انہوں نے واضح طور پر بتایا کہ الجزائر میں طویل مدتی سرمایہ کاری کی پالیسی موجود ہے اور نئے سرمایہ کاروں کے لیے متعدد مفت مراعات فراہم کی جاتی ہیں، جن میں زمین، بجلی، انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی وغیرہ شامل ہیں۔ الجزائر میں سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو آپریشن بھی موجود ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ الجزائر میں صحت کی سہولیات مفت ہیں جبکہ توانائی کی قیمتیں علامتی نوعیت کی ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.