BR100 Decreased By (-0.64%)
BR30 Decreased By (-0.93%)
KSE100 Decreased By (-0.53%)
KSE30 Decreased By (-0.52%)
BAFL 56.49 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
BIPL 24.78 Increased By ▲ 0.15 (0.61%)
BOP 29.98 Decreased By ▼ -0.14 (-0.46%)
CNERGY 12.76 Decreased By ▼ -0.22 (-1.69%)
DFML 18.24 Increased By ▲ 0.75 (4.29%)
DGKC 184.75 Decreased By ▼ -2.47 (-1.32%)
FABL 93.33 Decreased By ▼ -0.38 (-0.41%)
FCCL 51.08 Decreased By ▼ -0.57 (-1.1%)
FFL 14.34 Decreased By ▼ -0.15 (-1.04%)
GGL 18.97 Decreased By ▼ -0.07 (-0.37%)
HBL 301.99 Decreased By ▼ -1.79 (-0.59%)
HUBC 197.50 Decreased By ▼ -1.46 (-0.73%)
HUMNL 9.80 Decreased By ▼ -0.05 (-0.51%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.03 (-0.5%)
LOTCHEM 26.01 Decreased By ▼ -0.16 (-0.61%)
MLCF 89.34 Decreased By ▼ -1.89 (-2.07%)
OGDC 312.89 Decreased By ▼ -0.50 (-0.16%)
PAEL 34.89 Decreased By ▼ -0.35 (-0.99%)
PIBTL 14.45 Decreased By ▼ -0.26 (-1.77%)
PIOC 234.14 Decreased By ▼ -5.48 (-2.29%)
PPL 218.62 Decreased By ▼ -2.74 (-1.24%)
PRL 91.30 Increased By ▲ 0.08 (0.09%)
SNGP 90.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.44%)
SSGC 22.97 Decreased By ▼ -0.33 (-1.42%)
TELE 7.41 Decreased By ▼ -0.20 (-2.63%)
TPLP 11.97 Decreased By ▼ -0.59 (-4.7%)
TRG 55.01 Decreased By ▼ -0.78 (-1.4%)
UNITY 7.98 Decreased By ▼ -0.04 (-0.5%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)

پاک قطر ایسٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ (پی کیو اے ایم سی) جو پاکستان کی معروف اسلامی اثاثہ جاتی منیجمنٹ کمپنی اور پاک قطر گروپ کا حصہ ہے نے اکتوبر 2025 کے لیے پاک قطر منتھلی انکم پلان (پی کیو ایم آئی پی ) کے تحت ماہانہ منافع کا اعلان کیا ہے۔

یہ پلان پی کیو اے ایم سی کے شریعت کے مطابق انکم فنڈ کے تحت چلایا جاتا ہے اور اپنی کیٹیگری میں نمایاں منافع دینے والے منصوبوں میں شمار ہوتا ہے۔

کمپنی نے اکتوبر 2025 کے لیے فی یونٹ 0.6900 روپے منافع کا اعلان کیا ہے جو 28 اکتوبر تک حاصل ہونے والی آمدنی کی بنیاد پر دیا جائے گا۔

حال ہی میں پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی آر اے) نے پی کیو اے ایم سی کی ریٹنگ بہتر کرتے ہوئے اسے اے ایم 2 درجہ اور مثبت آؤٹ لک دیا ہے۔

پاک قطر ایسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فرحان شوکت نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے دیے گئے اختیارات کے تحت منافع کی تقسیم کی منظوری دی۔

انہوں نے کہا کہ یونٹ ہولڈرز کے لیے منافع کا اعلان کمپنی کی مضبوط سرمایہ کاری ، حکمتِ عملی اور پائیدار کارکردگی کا ثبوت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حالیہ ریٹنگ میں بہتری سرمایہ کاروں کے اعتماد اور کمپنی کے مستحکم مالی نظم کی عکاسی کرتی ہے۔

پاک قطر گروپ نے شریعت کے مطابق جدید سرمایہ کاری حل اور پائیدار مالی ترقی کے ذریعے ملکی معیشت کے استحکام میں اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

کمپنی کے مطابق اسٹیک ہولڈرز پاک قطر منتھلی انکم پلان کی کارکردگی میوچل فنڈز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایم یو ایف اے پی ) کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.