BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.71%)
KSE100 Increased By (0.58%)
KSE30 Increased By (0.65%)
BAFL 58.65 Increased By ▲ 0.21 (0.36%)
BIPL 25.45 Increased By ▲ 0.25 (0.99%)
BOP 34.23 Increased By ▲ 0.24 (0.71%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.96 Increased By ▲ 0.12 (0.58%)
DGKC 197.81 Increased By ▲ 4.84 (2.51%)
FABL 89.78 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
FCCL 53.80 Increased By ▲ 0.97 (1.84%)
FFL 18.03 Increased By ▲ 0.08 (0.45%)
GGL 19.95 Increased By ▲ 0.98 (5.17%)
HBL 286.00 Increased By ▲ 0.50 (0.18%)
HUBC 215.78 Increased By ▲ 1.40 (0.65%)
HUMNL 11.00 Increased By ▲ 0.12 (1.1%)
KEL 8.07 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
LOTCHEM 27.59 Decreased By ▼ -0.30 (-1.08%)
MLCF 87.90 Increased By ▲ 1.39 (1.61%)
OGDC 324.25 Increased By ▲ 4.29 (1.34%)
PAEL 39.95 Increased By ▲ 0.53 (1.34%)
PIBTL 17.32 Increased By ▲ 0.65 (3.9%)
PIOC 273.90 Increased By ▲ 7.84 (2.95%)
PPL 233.49 Increased By ▲ 5.31 (2.33%)
PRL 34.98 Increased By ▲ 0.30 (0.87%)
SNGP 99.70 Increased By ▲ 0.52 (0.52%)
SSGC 27.20 Increased By ▲ 0.60 (2.26%)
TELE 8.57 Increased By ▲ 0.29 (3.5%)
TPLP 8.78 Increased By ▲ 0.56 (6.81%)
TRG 71.50 Increased By ▲ 1.79 (2.57%)
UNITY 11.66 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)

شفا انٹرنیشنل ہاسپیٹلز لمیٹڈ (ایس آئی ایچ ایل) نے پیر کو اپنی ذیلی کمپنی شفا میڈیکل سینٹر اسلام آباد (پرائیویٹ) لمیٹڈ (ایس ایم سی آئی) کی پیرنٹ کمپنی میں انضمام (مرجر) کی منظوری دے دی۔

شفا انٹرنیشنل ہاسپیٹلز لمیٹڈ (ایس آئی ایچ ایل) نے پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو ایک نوٹس کے ذریعے اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔

کمپنی نے اپنے نوٹس میں لکھا کہ یہ انضمام کارپوریٹ ساخت کو سادہ بنانے میں مدد دے گا جس کے نتیجے میں غیر ضروری انتظامی پرتیں اور بین الکمپنی تعلقات ختم ہو جائیں گے۔

انضمام سے وسائل بھی یکجا ہو جائیں گے جس سے بہتر اثاثہ جات کا استعمال، یکجا مالیاتی بیانات کے ذریعے بہتر مالیاتی رپورٹنگ اور ذمہ داریوں کا مرکزی انتظام ممکن ہو گا۔

آپریشنز پر براہ راست کنٹرول سے فیصلہ سازی اور پیداواری صلاحیت بڑھے گی، جبکہ واحد ادارے کی حیثیت مستقبل میں ترقی کے مواقع، سرمایہ کے حصول میں سہولت اور مارکیٹ میں مضبوط موجودگی کو یقینی بنائے گی، جس سے ادارہ توسیع اور طویل المدتی کامیابی کیلئے بہتر طور پر مستحکم ہوگا۔

ایس آئی ایچ ایل کو پاکستان میں 1987 میں ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کیا گیا، اور 1989 میں اسے پبلک لمیٹڈ کمپنی کا درجہ دیا گیا۔

کمپنی پاکستان بھر میں میڈیکل سینٹرز، اسپتال، فارمیسیاں اور لیب کلیکشن پوائنٹس کے قیام اور ان کے انتظام و انصرام کے کاروبار سے وابستہ ہے۔

Comments

Comments are closed.