BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پی سی ایم ای اے) کے زیراہتمام 41ویں بین الاقوامی ہاتھ سے بنے قالینوں کی تین روزہ نمائش کا لاہور میں آغاز ہو گیا، جس میں دنیا بھر سے غیر ملکی خریداروں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔

نمائش کا افتتاح ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹڈاپ) کی سینئر ڈائریکٹر جنرل فوزیہ پروین چوہدری نے مقامی ہوٹل میں کیا۔ اس موقع پر پی سی ایم ای اے کے سرپرست اعلیٰ عبداللطیف ملک، چیئرمین میاں عتیق الرحمان، نمائش کے چیئرمین ریاض احمد، اعجاز الرحمان، ناصر ارشد، مہوش خادم، فرخ ہمایوں اور دیگر صنعت کار و برآمد کنندگان بھی موجود تھے۔

فوزیہ پروین نے نمائش میں لگائے گئے اسٹالز کا دورہ کیا اور پاکستانی دستکاروں کی مہارت، روایتی ڈیزائن اور اعلیٰ معیار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ہاتھ سے بنے پاکستانی قالین دنیا بھر میں اپنی پہچان رکھتے ہیں اور یہ صنعت ملکی برآمدات میں اضافے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

پی سی ایم ای اے کے چیئرمین میاں عتیق اور ریاض احمد نے توقع ظاہر کی کہ نمائش کے نتیجے میں نمایاں برآمدی سودے طے پائیں گے، جو قالین انڈسٹری کو فروغ دیں گے۔

نمائش میں پنجاب کی جیلوں کے قیدیوں کے تیار کردہ قالین اور نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے ) کے طلبہ کے تخلیقی ڈیزائن بھی نمایاں رہے، جو اس صنعت میں روایت اور جدت کا امتزاج پیش کرتے ہیں۔

Comments

Comments are closed.