BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)

پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروبار جدید اور پیچیدہ سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات سے دوچار ہیں، جن کے خلاف فوری حفاظتی اقدامات ناگزیر ہو گئے ہیں۔ یہ بات معروف عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی نے اپنی تازہ رپورٹ میں جمعرات کو کہی۔

رپورٹ کے مطابق درمیانے درجے کے کاروبار جدید حملوں کا شکار ہو رہے ہیں جو جائز ٹولز کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے مختلف حربے استعمال کرتے ہیں ،تاکہ شناخت سے بچ سکیں، تاہم محدود مالی وسائل اور ماہر عملے کی کمی نے ان کاروباروں کے لیے جدید حفاظتی نظام کو نافذ کرنا اور اس کا انتظام کرنا مشکل بنا دیا ہے۔

ایسی صورت حال میں کمپنی نے اپنے فلیگ شپ پروڈکٹ لائن کیسپرسکی نیکسٹ کے تحت دو جدید اور موثر حل متعارف کرائے ہیں، کیسپرسکی نیکسٹ ایکس ڈی آر آپٹیمم اور کیسپرسکی نیکسٹ ایم ایکس ڈی آر آپٹیمم جو کاروباروں کو کم لاگت اور آسانی سے اپنی سیکورٹی مضبوط کرنے کی سہولت دیتے ہیں۔

یہ مصنوعات جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے طاقتور تحفظ، خودکار ردعمل اور منظم سیکورٹی خدمات فراہم کرتی ہیں، جس سے ادارے اپنے محدود وسائل کے باوجود جدید سائبر خطرات کا مؤثر مقابلہ کر سکتے ہیں اور مالی نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ کیسپرسکی نیکسٹ ایکس ڈی آر آپٹیمم خاص طور پر ان چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے تیار کیا گیا ہے جن کے پاس مستحکم آئی ٹی انفرااسٹرکچر اور معتدل سائبر سیکیورٹی بجٹ ہوتا ہے۔ یہ حل جامع اور مؤثر حفاظتی انتظامات فراہم کرتا ہے، جس کی بنیاد جدید مصنوعی ذہانت اور عالمی سطح کی مہارت پر ہے۔

مزید یہ کہ یہ سسٹم جدید اور پوشیدہ خطرات کی نشاندہی، تجزیہ اور تدارک میں ماہر ہے اور کلاؤڈ یا آن پرمیسس دونوں ماحول میں لچکدار تنصیب کے اختیارات مہیا کرتا ہے، جو کاروباری استحکام اور مسابقت میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں۔

Comments

Comments are closed.