BR100 Decreased By (-0.64%)
BR30 Decreased By (-0.93%)
KSE100 Decreased By (-0.53%)
KSE30 Decreased By (-0.52%)
BAFL 56.49 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
BIPL 24.78 Increased By ▲ 0.15 (0.61%)
BOP 29.98 Decreased By ▼ -0.14 (-0.46%)
CNERGY 12.76 Decreased By ▼ -0.22 (-1.69%)
DFML 18.24 Increased By ▲ 0.75 (4.29%)
DGKC 184.75 Decreased By ▼ -2.47 (-1.32%)
FABL 93.33 Decreased By ▼ -0.38 (-0.41%)
FCCL 51.08 Decreased By ▼ -0.57 (-1.1%)
FFL 14.34 Decreased By ▼ -0.15 (-1.04%)
GGL 18.97 Decreased By ▼ -0.07 (-0.37%)
HBL 301.99 Decreased By ▼ -1.79 (-0.59%)
HUBC 197.50 Decreased By ▼ -1.46 (-0.73%)
HUMNL 9.80 Decreased By ▼ -0.05 (-0.51%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.03 (-0.5%)
LOTCHEM 26.01 Decreased By ▼ -0.16 (-0.61%)
MLCF 89.34 Decreased By ▼ -1.89 (-2.07%)
OGDC 312.89 Decreased By ▼ -0.50 (-0.16%)
PAEL 34.89 Decreased By ▼ -0.35 (-0.99%)
PIBTL 14.45 Decreased By ▼ -0.26 (-1.77%)
PIOC 234.14 Decreased By ▼ -5.48 (-2.29%)
PPL 218.62 Decreased By ▼ -2.74 (-1.24%)
PRL 91.30 Increased By ▲ 0.08 (0.09%)
SNGP 90.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.44%)
SSGC 22.97 Decreased By ▼ -0.33 (-1.42%)
TELE 7.41 Decreased By ▼ -0.20 (-2.63%)
TPLP 11.97 Decreased By ▼ -0.59 (-4.7%)
TRG 55.01 Decreased By ▼ -0.78 (-1.4%)
UNITY 7.98 Decreased By ▼ -0.04 (-0.5%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)

والٹ ڈزنی کی ملکیت والے ٹی وی چینل اے بی سی ( اےبی سی) نے لیٹ نائٹ شو جمی کیمل لائیو کو نشریات سے ہٹا دیا۔ یہ فیصلہ شو کے میزبان کے قدامت پسند کارکن چارلی کرک کے قتل پر تبصروں کے بعد کیا گیا، جب ایک اعلیٰ امریکی ریگولیٹری ادارے کے سربراہ نے ڈزنی کو دھمکی دی تھی۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اس خبر کا خیرمقدم کیا، جبکہ ڈیموکریٹک قانون سازوں نے اسے آزادیٔ اظہار رائے پر حملہ قرار دیا۔ یہ واقعہ میڈیا شخصیات اور دیگر ملازمین کے خلاف کارروائیوں کا تازہ ترین سلسلہ ہے جنہیں کرک کے قتل پر تبصرہ کرنے پر برطرف کیا یا معطل کیا گیا ہے۔

کِمّل نے اپنے شو میں کہا کہ ماگا گروہ نے پوری کوشش کی کہ چارلی کرک کے قاتل کو اپنے گروہ کا فرد نہ دکھایا جائے بلکہ کچھ اور ثابت کیا جائے۔

ان تبصروں پر فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن ( ایف سی سی ) کے چیئرمین برینڈن کیر نے مقامی براڈکاسٹرز کو کیمل کا شو نشر نہ کرنے کا کہا۔ انہوں نے یہ بھی عندیہ دیا کہ اگر نشریات جاری رہیں تو جرمانے یا لائسنس منسوخ ہو سکتے ہیں۔ کیر کے بیان کے بعد نیکسٹار میڈیا گروپ نے اپنے 32 اسٹیشنوں پر شو کی نشریات روک دیں اور اس کے فوراً بعد اے بی سی نے بھی کیمل کا شو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

سنکلیئر،جو ملک کا سب سے بڑا اے بی سی سے منسلک گروپ ہے، نے بھی کہا کہ وہ کیمل کے شو کو دوبارہ نشر نہیں کرے گا۔ ڈیموکریٹس نے اس اقدام کو کھلی سنسر شپ قرار دیا۔

Comments

Comments are closed.