BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اتوار کے روز دوحہ پہنچ گئے جہاں وہ عرب۔اسلامی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

آج نیوز کے مطابق قطری اور پاکستانی سفارتی حکام نے اسحاق ڈار کا دوحہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ پاکستان کے مستقل نمائندے برائے او آئی سی دوحہ، فواد شیر نے بھی ان کا خیرمقدم کیا۔

عرب۔اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس جلد شروع ہوگا جس میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ خطاب کریں گے۔

اسحاق ڈار اجلاس میں قطر پر اسرائیلی حملوں کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔

اسلامی اور عرب وزرائے خارجہ کا اجلاس قطر پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گا۔

اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایک قرارداد کا مسودہ تیار کیا جائے گا جبکہ عرب۔اسلامی سربراہ اجلاس کے ایجنڈے کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف کل (پیر) ہونے والے اس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس میں حالیہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف سخت ردعمل کو حتمی شکل دی جائے گی جبکہ شریک وزرائے خارجہ اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر بھی غور کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور 50 سے زائد ممالک کے سربراہان پیر کو دوحہ میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں شریک ہونے کا امکان ہے۔

Comments

Comments are closed.