BR100 Increased By (1.75%)
BR30 Increased By (1.81%)
KSE100 Increased By (1.62%)
KSE30 Increased By (1.61%)
BAFL 57.85 Increased By ▲ 0.82 (1.44%)
BIPL 27.33 Increased By ▲ 0.52 (1.94%)
BOP 34.19 Increased By ▲ 0.47 (1.39%)
CNERGY 9.66 Increased By ▲ 0.09 (0.94%)
DFML 18.67 Increased By ▲ 0.34 (1.85%)
DGKC 213.50 Increased By ▲ 6.70 (3.24%)
FABL 100.67 Increased By ▲ 1.70 (1.72%)
FCCL 54.22 Increased By ▲ 2.34 (4.51%)
FFL 16.84 Increased By ▲ 0.15 (0.9%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.52 (2.21%)
HBL 308.81 Increased By ▲ 5.49 (1.81%)
HUBC 221.81 Increased By ▲ 4.29 (1.97%)
HUMNL 10.90 Increased By ▲ 0.05 (0.46%)
KEL 7.60 Increased By ▲ 0.17 (2.29%)
LOTCHEM 30.35 Decreased By ▼ -0.23 (-0.75%)
MLCF 98.16 Increased By ▲ 2.49 (2.6%)
OGDC 323.36 Increased By ▲ 2.37 (0.74%)
PAEL 42.29 Increased By ▲ 0.91 (2.2%)
PIBTL 16.88 Increased By ▲ 0.11 (0.66%)
PIOC 285.00 Increased By ▲ 22.15 (8.43%)
PPL 224.73 Increased By ▲ 0.53 (0.24%)
PRL 41.50 Increased By ▲ 0.10 (0.24%)
SNGP 110.25 Increased By ▲ 6.12 (5.88%)
SSGC 29.40 Increased By ▲ 0.99 (3.48%)
TELE 9.00 Increased By ▲ 0.31 (3.57%)
TPLP 12.77 Increased By ▲ 0.64 (5.28%)
TRG 60.45 Increased By ▲ 2.82 (4.89%)
UNITY 10.28 Increased By ▲ 0.57 (5.87%)
WTL 1.28 Increased By ▲ 0.04 (3.23%)
دنیا

ایرن سمندری طوفان کی شدت کیٹیگری 3 تک کم ہوگئی، امریکی نیشنل ہریکین سینٹر

امریکی نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق بحرِ اوقیانوس کے 2025 کے سیزن کا پہلا طوفان ”ایرِن“ کمزور ہو کر کیٹیگری 3 کا...
شائع اپ ڈیٹ

امریکی نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق بحرِ اوقیانوس کے 2025 کے سیزن کا پہلا طوفان ”ایرِن“ کمزور ہو کر کیٹیگری 3 کا ہریکین بن گیا ہے۔

اتوار کی صبح جاری بیان میں کہا گیا کہ ایرن کی زیادہ سے زیادہ ہوائیں 125 میل فی گھنٹہ (205 کلومیٹر فی گھنٹہ) تک ریکارڈ کی گئیں جبکہ یہ طوفان گرینڈ ترک آئی لینڈ سے تقریباً 330 میل مشرق-جنوب مشرق میں موجود تھا۔ ایرن اس سے قبل انتہائی خطرناک کیٹیگری 5 تک پہنچ گیا تھا جس میں ہواؤں کی رفتار 160 میل فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی تھی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کی سمت مغرب-شمال مغرب ہے اور اگلے دو دنوں میں شمال کی طرف مڑنے کا امکان ہے۔ ایرن اتوار اور پیر کی درمیانی شب ترکی اینڈ کیکوس اور جنوب مشرقی بہاماز کے مشرق سے گزرے گا۔ اس دوران لہریں اور طوفانی جھکڑ ورجن آئی لینڈز، پورٹو ریکو، ہسپانیولا اور دیگر قریبی علاقوں کو متاثر کریں گے، جو زندگی کے لیے خطرناک سمندری حالات اور رِپ کرنٹ پیدا کرسکتے ہیں۔

بہاماز نے اپنی زیرِ نگرانی برطانوی جزائر کے لیے ٹراپیکل اسٹورم وارننگ جاری کر دی ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر ایرن ساحل سے دور گرم اور سرد ہوا کے ملاپ سے طاقت پکڑتا ہے تو یہ آگ بھڑکنے کے خطرات بھی بڑھا سکتا ہے۔ تاہم تخمینوں کے مطابق یہ امریکی مشرقی ساحل سے کافی فاصلے پر رہے گا اور بڑے نقصانات کا امکان کم ہے۔

Comments

Comments are closed.