BR100 Increased By (0.1%)
BR30 Decreased By (-0.18%)
KSE100 Increased By (0.06%)
KSE30 Increased By (0.07%)
BAFL 57.00 Increased By ▲ 0.13 (0.23%)
BIPL 24.90 Decreased By ▼ -0.06 (-0.24%)
BOP 30.46 Increased By ▲ 0.11 (0.36%)
CNERGY 13.11 Decreased By ▼ -0.01 (-0.08%)
DFML 16.71 Increased By ▲ 0.81 (5.09%)
DGKC 192.65 Increased By ▲ 0.20 (0.1%)
FABL 94.40 Increased By ▲ 0.26 (0.28%)
FCCL 52.85 Increased By ▲ 0.06 (0.11%)
FFL 14.68 Decreased By ▼ -0.04 (-0.27%)
GGL 19.20 Decreased By ▼ -0.36 (-1.84%)
HBL 307.35 Increased By ▲ 1.25 (0.41%)
HUBC 201.88 Increased By ▲ 0.46 (0.23%)
HUMNL 10.14 Decreased By ▼ -0.02 (-0.2%)
KEL 6.12 Increased By ▲ 0.03 (0.49%)
LOTCHEM 26.55 Increased By ▲ 0.09 (0.34%)
MLCF 93.45 Increased By ▲ 0.29 (0.31%)
OGDC 315.50 Decreased By ▼ -1.23 (-0.39%)
PAEL 35.59 Decreased By ▼ -0.04 (-0.11%)
PIBTL 14.88 Increased By ▲ 0.20 (1.36%)
PIOC 243.00 Decreased By ▼ -0.21 (-0.09%)
PPL 224.73 Decreased By ▼ -2.18 (-0.96%)
PRL 93.44 Increased By ▲ 0.42 (0.45%)
SNGP 91.89 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
SSGC 23.79 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
TELE 7.82 Increased By ▲ 0.02 (0.26%)
TPLP 12.90 Decreased By ▼ -0.07 (-0.54%)
TRG 56.95 Increased By ▲ 0.39 (0.69%)
UNITY 8.10 Increased By ▲ 0.03 (0.37%)
WTL 1.02 Increased By ▲ 0.01 (0.99%)

نجکاری کمیشن (پی سی) نے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (زیڈ ٹی بی ایل) کی نجکاری کے لیے نیکسٹ کیپیٹل لمیٹڈ کی قیادت میں قائم کنسورشیم کے ساتھ مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے (ایف اے ایس اے) پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ بات نجکاری کمیشن نے جمعہ کو ایک بیان میں بتائی ہے۔

بیان کے مطابق اس کنسورشیم میں ماہر اداروں کو یکجا کیا گیا ہے جن میں اعجاز احمد اینڈ ایسوسی ایٹس، بیکر ٹلی محمود ادریس قمر، ایگزیکٹوز نیٹ ورک انٹرنیشنل، برج پبلک ریلیشنز، سویولز پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور پریما گلوبل کنسلٹنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ شامل ہیں۔

پی سی نے کہا، ”یہ اقدام نجی شعبے کی سرمایہ کاری کو فروغ دینے، بینکاری نظام کو جدید بنانے اور سرکاری ملکیتی اداروں (ایس او ایز) کی طویل المدتی پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا مظہر ہے۔“

اس سے بھی بڑھ کر، یہ قدم زیڈ ٹی بی ایل کو ایسے وسائل، سرمایہ اور لچک فراہم کرنے کی جانب ایک فیصلہ کن پیش رفت ہے، جو پاکستان کے کسانوں اور زرعی کاروباروں کو پہلے سے کہیں زیادہ مؤثر انداز میں بااختیار بنانے کے لیے ضروری ہیں۔

حکومت کا موقف ہے کہ زیڈ ٹی بی ایل کی نجکاری سے چھوٹے کسانوں اور دیہی برادریوں کو تیز تر اور آسان قرضوں کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔

زیڈ ٹی بی ایل کی نجکاری کا مقصد زرعی فنانس میں اس کی طویل عرصے سے حاصل کردہ مہارت کو نجی شعبے کی کارکردگی کے ساتھ جوڑ کر پاکستان کے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے، تاکہ دیہی خوشحالی کو یقینی بنایا جا سکے اور کسانوں کو بروقت مالی وسائل میسر آ سکیں۔“

اس ایف اے ایس اے پر دستخط نجکاری کے عمل کا پہلا اہم سنگ میل ہے۔ اس معاہدے کے تحت، مالی مشیر فروخت سے متعلق جانچ پڑتال ( ڈیو ڈیلیجنس) کرے گا، مارکیٹ کے رجحانات کا جائزہ لے گا، ممکنہ سرمایہ کاروں سے رابطہ کرے گا، سودے کا ڈھانچہ ترتیب دے گا، سرمایہ کاروں کے سامنے اس کی تشہیر کرے گا، اور ایک شفاف بولی کے عمل میں نجکاری کمیشن کی معاونت کرے گا۔

Comments

Comments are closed.