BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)

ٹیلی نار پاکستان کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے منعقدہ ٹیلی کام سائبر سیکیورٹی ایوارڈز 2025 میں اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا۔

کمپنی کو کیٹیگری (1) میں تسلیم کیا گیا، جو صنعت میں سائبر خطرات سے تحفظ، معلوماتی سیکیورٹی اور انفرااسٹرکچر کی لچک کے لیے معیار سمجھا جاتا ہے اور یہ اس شاندار تعمیل کے اعتراف میں ہے کہ ٹیلی نار پاکستان نے کرٹیکل ٹیلی کام ڈیٹا اور انفراسٹرکچر سیکیورٹی ریگولیشنز (سی ٹی ڈی آئی ایس آر ) کی مکمل پاسداری کی۔

یہ کامیابی پی ٹی اے کے سخت سالانہ آڈٹ اور دوبارہ توثیق کے عمل کے بعد حاصل ہوئی جس میں آپریٹرز کا جائزہ ان کی قومی ٹیلی کام انفرااسٹرکچر کے تحفظ کے لیے سخت سائبر سیکیورٹی پروٹوکولز کی پابندی کی بنیاد پر لیا جاتا ہے۔

یہ اعزاز ٹیلی نار پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر اویس وہرا اور چیف کارپوریٹ افیئرز آفیسر شانول حق کو وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شذا فاطمہ خواجہ نے پیش کیا جس میں سینئر حکومتی عہدیداران، پی ٹی اے کے چیئرمین اور ٹیلی کام و ٹیکنالوجی شعبے کے صنعت کے رہنما بھی موجود تھے۔

ٹیلی نار پاکستان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر اویس وہرا نے کہا کہ دوسرے سال متواتر یہ ایوارڈ جیتنا ٹیلی نار پاکستان کی ہمارے صارفین کے ڈیٹا، نیٹ ورک اور سسٹمز کو مسلسل بڑھتے ہوئے سائبر خطرات سے محفوظ رکھنے کے عزم کی مضبوط عکاسی کرتا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.