BR100 Decreased By (-0.54%)
BR30 Decreased By (-0.74%)
KSE100 Decreased By (-0.42%)
KSE30 Decreased By (-0.37%)
BAFL 56.47 No Change ▼ 0.00 (0%)
BIPL 24.75 Increased By ▲ 0.12 (0.49%)
BOP 29.93 Decreased By ▼ -0.19 (-0.63%)
CNERGY 12.80 Decreased By ▼ -0.18 (-1.39%)
DFML 18.19 Increased By ▲ 0.70 (4%)
DGKC 186.87 Decreased By ▼ -0.35 (-0.19%)
FABL 93.41 Decreased By ▼ -0.30 (-0.32%)
FCCL 51.18 Decreased By ▼ -0.47 (-0.91%)
FFL 14.40 Decreased By ▼ -0.09 (-0.62%)
GGL 18.84 Decreased By ▼ -0.20 (-1.05%)
HBL 301.98 Decreased By ▼ -1.80 (-0.59%)
HUBC 199.00 Increased By ▲ 0.04 (0.02%)
HUMNL 9.83 Decreased By ▼ -0.02 (-0.2%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.03 (-0.5%)
LOTCHEM 26.07 Decreased By ▼ -0.10 (-0.38%)
MLCF 89.90 Decreased By ▼ -1.33 (-1.46%)
OGDC 313.00 Decreased By ▼ -0.39 (-0.12%)
PAEL 34.90 Decreased By ▼ -0.34 (-0.96%)
PIBTL 14.37 Decreased By ▼ -0.34 (-2.31%)
PIOC 236.00 Decreased By ▼ -3.62 (-1.51%)
PPL 219.15 Decreased By ▼ -2.21 (-1%)
PRL 91.60 Increased By ▲ 0.38 (0.42%)
SNGP 90.76 Decreased By ▼ -0.11 (-0.12%)
SSGC 23.37 Increased By ▲ 0.07 (0.3%)
TELE 7.47 Decreased By ▼ -0.14 (-1.84%)
TPLP 12.14 Decreased By ▼ -0.42 (-3.34%)
TRG 55.20 Decreased By ▼ -0.59 (-1.06%)
UNITY 7.94 Decreased By ▼ -0.08 (-1%)
WTL 1.01 Increased By ▲ 0.01 (1%)

انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے روپیہ 15 پیسے یا 0.05 فیصد کی بہتری سے 282.72 پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو روپیہ 282.87 پر بند ہوا تھا۔

بین الاقوامی سطح پر امریکی ڈالر اپنے بڑے حریف کرنسیوں کے مقابلے میں تقریباً تین سال کے دوران اپنی بہترین ہفتہ وار کارکردگی کی جانب گامزن رہا اور جمعہ کو بھی اپنی رفتار برقرار رکھی، جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے درجنوں تجارتی شراکت داروں پر نئے محصولات مقرر کیے۔

ین نے جمعرات سے جاری اپنی تیز گراوٹ کو جاری رکھتے ہوئے امریکی ڈالر کے مقابلے 4 ماہ کی کم ترین سطح کو چھو لیا، جب بینک آف جاپان نے اشارہ دیا کہ وہ شرح سود میں اضافے کے لیے جلدی میں نہیں ہے۔

تجارتی امور سے متعلق پیش رفت میں امریکی کرنسی نے سوئس فرانک کے مقابلے میں برتری حاصل کی جب صدر ٹرمپ نے سوئس درآمدات پر محصول کی شرح 31 فیصد سے بڑھا کر 39 فیصد کر دی۔ کینیڈا کے ڈالر کی قدر دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی کیونکہ ملک پر پہلے سے دی گئی 25 فیصد کی دھمکی کے بجائے 35 فیصد محصول عائد کردیا گیا۔

یورو تقریباً دو ماہ کی کم ترین سطح کے قریب دبا رہا کیونکہ اسے اب بھی اُس غیر متوازن تجارتی معاہدے کے بوجھ تلے دیکھا جا رہا ہے جو مارکیٹس کے مطابق واشنگٹن کے ساتھ طے پایا ہے۔

امریکی ڈالر انڈیکس راتوں رات 100.10 تک پہنچ گیا اور 29 مئی کے بعد پہلی بار 100 کی سطح عبور کی۔

Comments

Comments are closed.