عالمی و مقامی مارکیٹوں میں بدھ کو سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کی کمی سے 3335 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 3 ہزار روپے کی کمی سے 3 لاکھ 56 ہزار روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 5 ہزار 212 روپے ہوگئی۔
دریں اثنا چاندی کی فی تولہ 4014 روپے پر مستحکم رہی۔


Comments
Comments are closed.