دنیا بھارتی وزیر خارجہ کی صدر شی جن پنگ سے ملاقات رائٹرز شائع July 15, 2025 اپ ڈیٹ July 15, 2025 11:24am comment Follow us چین کے صدر شی جن پنگ نے منگل کے روز شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کرنے والے وزرائے خارجہ کے وفد سے ملاقات کی۔ جے شنکر نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں کہا کہ ”صدر شی کو ہماری دوطرفہ تعلقات کی حالیہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔“ ۔ china ٰIndia SCO Xi Jinping Subrahmanyam Jaishankar Shanghai Cooperation Organisation Comments Comments are closed.
Comments
Comments are closed.