BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پاکرا) کی لسٹنگ کے موقع پر گونگ بجانے کی تقریب پیر 30 جون کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے علاقائی دفتر میں جیم بورڈ (Growth Enterprise Market - GEM) پر منعقد کی جائے گی۔

پی ایس ایکس ذرائع کے مطابق پاکرا کے شیئرز میں ٹریڈنگ 30 جون سے شروع ہوگی، جو T+2 سیٹلمنٹ سائیکل کے تحت ہوگی، جبکہ پہلی سیٹلمنٹ بدھ، 2 جولائی 2025 کو طے کی گئی ہے۔ پی ایس ایکس کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق، ٹریڈنگ کے لیے مارکیٹ لاٹ فی شیئر ایک روپے مقرر کی گئی ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاکرا کے شیئرز کو سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ (سی ڈی سی) کی جانب سے پہلے ہی اہل سیکیورٹیز قرار دیا جا چکا ہے، اور تمام لین دین نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ (این سی سی پی ایل) کے ذریعے کلیئر کیے جائیں گے۔ ٹریڈنگ کے مقاصد کے لیے این سی سی پی ایل نے کمپنی کوڈ جیم پاکرا مختص کیا ہے۔

مزید یہ کہ شیئرز کی ابتدائی قیمت 15.05 روپے فی شیئر مقرر کی گئی ہے جو بُک بلڈنگ کے عمل کے ذریعے طے کی گئی۔

سی ڈی سی شیئر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ کو کمپنی کے لیے شیئر رجسٹرار مقرر کیا گیا ہے۔ پاکرا کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ڈیلی کوٹیشن میں متفرق (Miscellaneous) شعبے کے تحت درج کیا جائے گا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.