BR100 Increased By (2.8%)
BR30 Increased By (3.57%)
KSE100 Increased By (2.38%)
KSE30 Increased By (2.44%)
BAFL 57.80 Decreased By ▼ -0.32 (-0.55%)
BIPL 23.77 Increased By ▲ 0.39 (1.67%)
BOP 30.90 Increased By ▲ 2.81 (10%)
CNERGY 11.97 Increased By ▲ 0.23 (1.96%)
DFML 15.27 Increased By ▲ 0.21 (1.39%)
DGKC 195.01 Increased By ▲ 9.98 (5.39%)
FABL 92.09 Decreased By ▼ -0.70 (-0.75%)
FCCL 56.78 Increased By ▲ 2.32 (4.26%)
FFL 13.34 Increased By ▲ 0.27 (2.07%)
GGL 18.38 Increased By ▲ 0.68 (3.84%)
HBL 295.44 Increased By ▲ 9.28 (3.24%)
HUBC 204.17 Increased By ▲ 6.93 (3.51%)
HUMNL 8.65 Increased By ▲ 0.01 (0.12%)
KEL 6.00 Increased By ▲ 0.37 (6.57%)
LOTCHEM 24.37 Increased By ▲ 0.54 (2.27%)
MLCF 97.49 Increased By ▲ 4.51 (4.85%)
OGDC 310.47 Increased By ▲ 6.84 (2.25%)
PAEL 33.07 Increased By ▲ 1.16 (3.64%)
PIBTL 13.15 Increased By ▲ 0.41 (3.22%)
PIOC 252.91 Increased By ▲ 12.50 (5.2%)
PPL 217.17 Increased By ▲ 4.26 (2%)
PRL 85.66 Increased By ▲ 1.32 (1.57%)
SNGP 94.12 Increased By ▲ 4.09 (4.54%)
SSGC 23.32 Increased By ▲ 0.49 (2.15%)
TELE 6.73 Increased By ▲ 0.23 (3.54%)
TPLP 12.67 Increased By ▲ 0.68 (5.67%)
TRG 53.17 Increased By ▲ 1.70 (3.3%)
UNITY 7.77 Increased By ▲ 0.19 (2.51%)
WTL 0.94 Decreased By ▼ -0.01 (-1.05%)

ایئر انڈیا کا بوئنگ 8-787 ڈریم لائنر طیارہ، جو پیر کے روز ہانگ کانگ سے نئی دہلی کے لیے روانہ ہوا تھا، دورانِ پرواز پائلٹ کو تکنیکی خرابی کا شبہ ہونے پر احتیاطی تدبیر کے طور پر واپس ہانگ کانگ آ گیا۔ اس معاملے سے براہ راست واقف ایک ذریعے نے رائٹرز کو بتایا۔

یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب چند دن قبل اسی قسم کے بوئنگ طیارے پر مشتمل ایک ایئر انڈیا پرواز لندن کے لیے روانہ ہونے کے فوراً بعد بھارت کے مغربی شہر احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گئی تھی، جس میں سوار 242 میں سے 241 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق، پیر کے روز ہانگ کانگ سے روانہ ہونے والی ایئر انڈیا کی پرواز AI315 اب جانچ کے مراحل سے گزر رہی ہے۔

پرواز AI315 دوپہر 12 بجکر 16 منٹ پر ہانگ کانگ سے روانہ ہوئی اور فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق ایک گھنٹے سے کچھ زیادہ وقت بعد واپس لینڈ کر گئی۔

بوئنگ اور ایئر انڈیا نے ہانگ کانگ سے نئی دہلی کی اس پرواز کے بارے میں فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

Comments

Comments are closed.