BR100 Decreased By (-1.49%)
BR30 Decreased By (-1.14%)
KSE100 Decreased By (-0.85%)
KSE30 Decreased By (-1.61%)
BAFL 58.89 Decreased By ▼ -0.14 (-0.24%)
BIPL 24.11 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 30.91 Decreased By ▼ -0.79 (-2.49%)
CNERGY 12.11 Increased By ▲ 0.05 (0.41%)
DFML 15.84 Increased By ▲ 0.29 (1.86%)
DGKC 200.75 Decreased By ▼ -2.44 (-1.2%)
FABL 92.00 Decreased By ▼ -1.14 (-1.22%)
FCCL 58.21 Decreased By ▼ -0.50 (-0.85%)
FFL 13.40 Decreased By ▼ -0.07 (-0.52%)
GGL 19.12 Decreased By ▼ -0.79 (-3.97%)
HBL 299.50 Decreased By ▼ -3.26 (-1.08%)
HUBC 202.60 Decreased By ▼ -5.45 (-2.62%)
HUMNL 8.62 Decreased By ▼ -0.07 (-0.81%)
KEL 6.10 Decreased By ▼ -0.04 (-0.65%)
LOTCHEM 24.35 Decreased By ▼ -0.47 (-1.89%)
MLCF 100.19 Decreased By ▼ -1.90 (-1.86%)
OGDC 313.80 Decreased By ▼ -2.44 (-0.77%)
PAEL 33.55 Decreased By ▼ -0.47 (-1.38%)
PIBTL 13.23 Decreased By ▼ -0.19 (-1.42%)
PIOC 261.99 Decreased By ▼ -3.45 (-1.3%)
PPL 218.10 Decreased By ▼ -3.20 (-1.45%)
PRL 85.50 Increased By ▲ 0.90 (1.06%)
SNGP 91.82 Decreased By ▼ -2.03 (-2.16%)
SSGC 22.65 Decreased By ▼ -0.29 (-1.26%)
TELE 7.17 Increased By ▲ 0.10 (1.41%)
TPLP 13.15 Increased By ▲ 0.04 (0.31%)
TRG 53.58 Decreased By ▼ -0.45 (-0.83%)
UNITY 8.03 Increased By ▲ 0.13 (1.65%)
WTL 1.02 Increased By ▲ 0.08 (8.51%)

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بدھ کو نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایسے غیر ملکیوں پر ویزا پابندیاں عائد کرے گا جنہیں امریکیوں کی آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانے والا سمجھا جائے گا۔ روبیو کے بقول یہ پالیسی خاص طور پر ان حکام کو نشانہ بنا سکتی ہے جو امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو کنٹرول کرتے ہیں۔

مارکو روبیو نے کہا کہ یہ ویزا پابندیاں ان غیر ملکیوں پر لاگو ہوں گی جو امریکہ میں محفوظ شدہ اظہار رائے پر سنسرشپ کی ذمہ داری رکھتے ہیں اور یہ بالکل ناقابل قبول ہے کہ کوئی غیر ملکی حکام امریکی سرزمین پر کیے گئے سوشل میڈیا پوسٹس کے لیے گرفتار کرنے کی دھمکی دیں یا وارنٹ جاری کریں۔

امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسی طرح یہ بھی ناقابل قبول ہے کہ غیر ملکی حکام امریکی ٹیک کمپنیوں سے عالمی مواد کی نگرانی کی پالیسیاں اپنانے یا ایسی سنسرشپ کرنے کا مطالبہ کریں جو ان کے اختیار سے باہر ہو اور امریکہ تک پھیلے۔

مارکو روبیو کے بیان میں کسی مخصوص ملک یا شخص کا نام نہیں لیا گیا، لیکن انہوں نے نشاندہی کی کہ بعض غیر ملکی حکام نے بے باک سنسرشپ کے اقدامات کیے ہیں جو امریکی ٹیک کمپنیوں اور امریکی شہریوں و رہائشیوں کے خلاف کیے گئے، حالانکہ ان کے پاس ایسا کرنے کا کوئی اختیار نہیں تھا۔

Comments

Comments are closed.