BR100 Decreased By (-0.38%)
BR30 Decreased By (-0.46%)
KSE100 Decreased By (-0.42%)
KSE30 Decreased By (-0.52%)
BAFL 55.50 Decreased By ▼ -0.70 (-1.25%)
BIPL 26.90 Increased By ▲ 0.13 (0.49%)
BOP 32.64 Decreased By ▼ -0.34 (-1.03%)
CNERGY 10.29 Increased By ▲ 0.19 (1.88%)
DFML 17.81 Increased By ▲ 0.09 (0.51%)
DGKC 195.18 Decreased By ▼ -1.49 (-0.76%)
FABL 98.68 Decreased By ▼ -0.30 (-0.3%)
FCCL 51.74 Increased By ▲ 0.49 (0.96%)
FFL 16.49 Increased By ▲ 0.31 (1.92%)
GGL 25.06 Increased By ▲ 0.07 (0.28%)
HBL 292.00 Decreased By ▼ -3.49 (-1.18%)
HUBC 213.97 Decreased By ▼ -0.21 (-0.1%)
HUMNL 10.45 Increased By ▲ 0.09 (0.87%)
KEL 7.14 Increased By ▲ 0.08 (1.13%)
LOTCHEM 26.81 Decreased By ▼ -2.31 (-7.93%)
MLCF 88.17 Decreased By ▼ -0.65 (-0.73%)
OGDC 310.38 Decreased By ▼ -1.57 (-0.5%)
PAEL 40.85 Decreased By ▼ -0.14 (-0.34%)
PIBTL 15.85 Decreased By ▼ -0.11 (-0.69%)
PIOC 283.69 Increased By ▲ 0.85 (0.3%)
PPL 211.10 Decreased By ▼ -1.56 (-0.73%)
PRL 53.14 Increased By ▲ 0.60 (1.14%)
SNGP 98.25 Decreased By ▼ -1.11 (-1.12%)
SSGC 24.85 Decreased By ▼ -0.25 (-1%)
TELE 8.29 Decreased By ▼ -0.03 (-0.36%)
TPLP 12.97 Decreased By ▼ -0.25 (-1.89%)
TRG 58.97 Increased By ▲ 2.08 (3.66%)
UNITY 9.88 Decreased By ▼ -0.06 (-0.6%)
WTL 1.23 Increased By ▲ 0.01 (0.82%)
دنیا

یوکرین کا ایک اور ایف-16 جنگی طیارہ تباہ، پائلٹ محفوظ رہا، فضائی حکام کی تصدیق

یوکرینی فضائیہ نے جمعے کو اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ اس کا ایک ایف-16 لڑاکا طیارہ تباہ ہوگیا ہے۔ حکام نے طیارہ...
شائع اپ ڈیٹ

یوکرینی فضائیہ نے جمعے کو اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ اس کا ایک ایف-16 لڑاکا طیارہ تباہ ہوگیا ہے۔ حکام نے طیارہ تباہ ہونے کی وجہ اس کے اندر ”ایک حادثہ“ بتایا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ پائلٹ بحفاظت طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔

یوکرینی فضائیہ نے ٹیلی گرام پر ایک بیان میں کہا کہ طیارے میں ایک غیر معمولی صورتِ حال پیدا ہوئی تاہم پائلٹ طیارے کو آبادی دور لے جا کر اس سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔

فضائیہ کا کہنا ہے کہ پائلٹ مکمل خیریت سے ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کیلئے ایک کمیشن تشکیل دیا گیا ہے۔

یوکرین میں ایف سولہ طیارہ تباہ ہونے کا یہ دوسرا موقع ہے۔ گزشتہ برس سابق امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ سے منظوری ملنے کے بعد اتحادیوں کی طرف سے یوکرین کو یہ طیارے فراہم کیے جارہے ہیں۔

اس سے قبل اگست 2024 کے آخر میں بھی یوکرین کا ایک ایف سولہ طیارہ اس وقت گر کر تباہ ہوگیا تھا جب یوکرینی فضائیہ کا پائلٹ ایک بڑے روسی فضائی حملے کو روکنے کی کوشش کررہا تھا۔ اس واقعے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا تھا۔

Comments

Comments are closed.