BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)

ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھتی چلی جارہی ے تاہم پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اس موقع کو بھارت کیخلاف اپنی فضائیہ کی برتری کو سراہنے کیلئے استعمال کررہے ہیں اور اس سلسلے میں میمز کی بھار بھی جاری ہے۔

بدھ کے روزچینی ساختہ جے-10 پاکستانی جنگی طیارے نے کم از کم دو بھارتی فوجی طیارے مار گرائے تھے – ان میں سے ایک فرانسیسی ساختہ رافیل لڑاکا طیارہ تھا جس کا مار گرایا جانا بیجنگ کے جدید جنگی طیارے کے لیے ایک ممکنہ اہم سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے۔

ذرائع ابلاغ یا نشریاتی ادارے اس فضائی جنگ کا جائزہ لے رہے ہیں اور یورپی گروپ ایم بی ڈی اے سوشل میڈیا پر چین کے پی ایل-15 ایئر ٹو ایئر میزائل کی کارکردگی کوایک رڈار گائیڈڈ ایئر ٹو ایئر میزائل کے مقابلے میں جانچ رہا ہے۔

تاہم، ان ہتھیاروں کے استعمال کی کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

یہ فضائی جھڑپ دنیا بھر کی افواج کے لیے ایک موقع بنتی جا رہی ہے اور وہ لڑائی کے دوران پائلٹوں، جنگی طیاروں اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی کارکردگی کا مشاہدہ کر کے اپنی فضائیہ کو بہتر بنانے کی کوشش کریں گی۔

اس لڑائی کے باوجود سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ (سابقہ ٹوئٹر) پر اس واقعے کے بعد ہلکے پھلکے انداز میں ردعمل دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ جھڑپ کے بعد پاکستان میں #J10C اور #رافیل_ہوا_فیل جیسے ہیش ٹیگز ٹرینڈ کرنے لگے۔

ذیل میں کچھ میمز موجود ہیں جنہوں نے ہماری توجہ حاصل کی ہے۔

۔

۔

۔

۔

 ۔
۔

 ۔
۔

 ۔
۔

۔

۔

Comments

Comments are closed.