BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کاروبار اور معیشت

بینک آف خیبر کا خالص منافع 108 فیصد اضافے سے 1.6 ارب روپے پر جاپہنچا

بینک آف خیبر (بی او کے) نے مالی سال 2025 ء کی پہلی سہ ماہی (مالی سال 2025ء) کی پہلی سہ ماہی کے دوران متاثر کن...
شائع اپ ڈیٹ

بینک آف خیبر (بی او کے) نے مالی سال 2025 ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اس کا بعد از ٹیکس منافع (پی اے ٹی) سالانہ 108 فیصد اضافے سے 1.6 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

بینک کی خالص مارک اپ/سودی آمدنی (این آئی آئی) سالانہ 45 فیصد اضافے سے 5.1 ارب روپے تک پہنچ گئی جو کہ بیلنس شیٹ کے مؤثر انتظام اور فنڈنگ لاگت میں کامیاب کمی کا نتیجہ ہے۔ نان مارک اپ/سود سے ہٹ کر آمدنی میں بھی 64 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو 90 کروڑ روپے تک پہنچی جس کی بنیادی وجہ سیکیورٹیز پر حاصل شدہ 52.1 کروڑ روپے کا منافع ہے۔

بینک کے آپریٹنگ اخراجات سالانہ 15 فیصد بڑھ کر 2.7 ارب روپے تک پہنچ گئے جو ملازمین اور دیگر انتظامی اخراجات میں اضافے کی عکاسی کرتے ہیں یہ مہنگائی اور بینک کی مجموعی سرگرمیوں میں اضافے کے اثرات کو ظاہر کرتا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے کی گئی سخت وصولی کوششوں اور محتاط قرض دینے کی حکمت عملی کے نتیجے میں بینک نے 11.8 کروڑ روپے کی خالص ریورسل حاصل کی جو گزشتہ سال اسی مدت میں 19 کروڑ روپے کے خالص پروویژن کے برعکس ہے۔

آئندہ بھی بینک پائیدار منافع، اثاثہ جات کے معیار میں بہتری اور پورٹ فولیو میں تنوع پر توجہ جاری رکھے گا جس کے لیے فعال انتظامی حکمت عملیاں اختیار کی جائیں گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.