BR100 Decreased By (-1.2%)
BR30 Decreased By (-1.31%)
KSE100 Decreased By (-0.95%)
KSE30 Decreased By (-0.95%)
BAFL 59.71 Decreased By ▼ -0.93 (-1.53%)
BIPL 24.31 Decreased By ▼ -0.07 (-0.29%)
BOP 31.23 Decreased By ▼ -0.39 (-1.23%)
CNERGY 11.59 Decreased By ▼ -0.18 (-1.53%)
DFML 15.73 Decreased By ▼ -0.09 (-0.57%)
DGKC 206.37 Decreased By ▼ -3.71 (-1.77%)
FABL 95.99 Decreased By ▼ -0.66 (-0.68%)
FCCL 61.54 Decreased By ▼ -0.55 (-0.89%)
FFL 15.02 Increased By ▲ 0.29 (1.97%)
GGL 19.69 Increased By ▲ 0.27 (1.39%)
HBL 310.65 Decreased By ▼ -2.59 (-0.83%)
HUBC 205.33 Decreased By ▼ -3.65 (-1.75%)
HUMNL 8.59 Decreased By ▼ -0.21 (-2.39%)
KEL 6.26 Increased By ▲ 0.10 (1.62%)
LOTCHEM 24.68 Decreased By ▼ -0.37 (-1.48%)
MLCF 104.08 Decreased By ▼ -1.19 (-1.13%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -2.70 (-0.85%)
PAEL 35.80 Increased By ▲ 0.36 (1.02%)
PIBTL 13.47 Decreased By ▼ -0.32 (-2.32%)
PIOC 270.51 Decreased By ▼ -4.17 (-1.52%)
PPL 221.81 Decreased By ▼ -3.54 (-1.57%)
PRL 79.08 Decreased By ▼ -1.31 (-1.63%)
SNGP 93.68 Decreased By ▼ -1.05 (-1.11%)
SSGC 23.87 Decreased By ▼ -0.54 (-2.21%)
TELE 7.39 Decreased By ▼ -0.20 (-2.64%)
TPLP 12.51 Decreased By ▼ -0.59 (-4.5%)
TRG 53.44 Decreased By ▼ -1.39 (-2.54%)
UNITY 8.34 No Change ▼ 0.00 (0%)
WTL 1.25 Increased By ▲ 0.03 (2.46%)

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت بینکنگ سیکٹر میں ایڈوانس ٹو ڈپازٹ ریشو (اے ڈی آر) کے مسئلے پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں وزیر مملکت برائے خزانہ و ریونیو، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکرٹری خزانہ، چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور دیگر سینئر سرکاری حکام نے شرکت کی۔

شرکاء نے معیشت کے پیداواری شعبوں کو مجموعی طور پر قرضے دینے پر اے ڈی آر پالیسی کے استعمال، ٹیکس محصولات کے اہداف پر اس کے اثرات اور بینکاری شعبے کے لئے بہترین ماحول پر تبادلہ خیال کیا۔

حکومت نے فنانس ایکٹ 2022 کے تحت 50 فیصد سے کم اے ڈی آر تناسب والے بینکوں کے لئے سرمایہ کاری آمدنی پر زیادہ ٹیکس کی شرح متعارف کرائی تھی۔ اس ٹیکس کا مقصد تجارتی قرضوں میں اضافہ کرنا اور غیر فعال آمدنی پر زیادہ شرح پر ٹیکس لگانا ہے۔

2024 کی رواں سہ ماہی میں بینکنگ سیکٹر زیادہ ٹیکسوں سے بچنے کے لئے اے ڈی آر میں اضافہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اجلاس میں اے ڈی آر پر مبنی ٹیکس نظام کے متبادل آپشنز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.