BR100 Increased By (0.4%)
BR30 Increased By (0.6%)
KSE100 Increased By (0.29%)
KSE30 Increased By (0.26%)
BAFL 58.69 Increased By ▲ 0.25 (0.43%)
BIPL 25.35 Increased By ▲ 0.15 (0.6%)
BOP 34.26 Increased By ▲ 0.27 (0.79%)
CNERGY 8.14 Increased By ▲ 0.03 (0.37%)
DFML 20.86 Increased By ▲ 0.02 (0.1%)
DGKC 194.95 Increased By ▲ 1.98 (1.03%)
FABL 89.85 Increased By ▲ 0.06 (0.07%)
FCCL 53.30 Increased By ▲ 0.47 (0.89%)
FFL 18.01 Increased By ▲ 0.06 (0.33%)
GGL 19.62 Increased By ▲ 0.65 (3.43%)
HBL 286.20 Increased By ▲ 0.70 (0.25%)
HUBC 214.90 Increased By ▲ 0.52 (0.24%)
HUMNL 10.88 No Change ▼ 0.00 (0%)
KEL 8.12 Increased By ▲ 0.10 (1.25%)
LOTCHEM 27.75 Decreased By ▼ -0.14 (-0.5%)
MLCF 87.00 Increased By ▲ 0.49 (0.57%)
OGDC 322.10 Increased By ▲ 2.14 (0.67%)
PAEL 39.70 Increased By ▲ 0.28 (0.71%)
PIBTL 16.90 Increased By ▲ 0.23 (1.38%)
PIOC 268.50 Increased By ▲ 2.44 (0.92%)
PPL 228.79 Increased By ▲ 0.61 (0.27%)
PRL 34.80 Increased By ▲ 0.12 (0.35%)
SNGP 99.00 Decreased By ▼ -0.18 (-0.18%)
SSGC 27.01 Increased By ▲ 0.41 (1.54%)
TELE 8.59 Increased By ▲ 0.31 (3.74%)
TPLP 8.64 Increased By ▲ 0.42 (5.11%)
TRG 69.50 Decreased By ▼ -0.21 (-0.3%)
UNITY 11.69 Increased By ▲ 0.02 (0.17%)
WTL 1.29 Increased By ▲ 0.01 (0.78%)

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر غیر متزلزل اعتماد کا اظہار کیا۔

ملک کی ترقی پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل پیدا ہونے والے مایوسی کے بادل اب چھٹ چکے ہیں۔

آرمی چیف نے امید کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اپنے سابقہ بیان کا اعادہ کیا: “مسلمانوں کے لئے مایوسی حرام ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تمام اہم معاشی اشاریے اب مثبت ہیں اور آنے والے سال میں مزید بہتری کی پیش گوئی کی ہے۔

انہوں نے پاکستان کے ڈیفالٹ کے بارے میں منفی باتیں پھیلانے اور قیاس آرائیاں کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ وہ آوازیں اب کہاں ہیں؟ کیا انہیں جوابدہ نہیں ٹھہرایا جانا چاہیے؟’’

سیکیورٹی خدشات پر بات کرتے ہوئے آرمی چیف نے نشاندہی کی کہ دہشت گردی کو اکثر غیر قانونی کاروبار اور بیرونی عناصر کی پشت پناہی حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے پاکستان کی ڈیجیٹل سرحدوں کے تحفظ اور اپنے شہریوں کی ڈیجیٹل سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ریاست کے عزم کا اعادہ کیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.