BR100 Increased By (0.85%)
BR30 Increased By (1.12%)
KSE100 Increased By (0.54%)
KSE30 Increased By (0.57%)
BAFL 58.66 Increased By ▲ 0.22 (0.38%)
BIPL 25.53 Increased By ▲ 0.33 (1.31%)
BOP 34.35 Increased By ▲ 0.36 (1.06%)
CNERGY 8.18 Increased By ▲ 0.07 (0.86%)
DFML 20.92 Increased By ▲ 0.08 (0.38%)
DGKC 195.57 Increased By ▲ 2.60 (1.35%)
FABL 89.96 Increased By ▲ 0.17 (0.19%)
FCCL 53.60 Increased By ▲ 0.77 (1.46%)
FFL 18.07 Increased By ▲ 0.12 (0.67%)
GGL 19.12 Increased By ▲ 0.15 (0.79%)
HBL 287.50 Increased By ▲ 2.00 (0.7%)
HUBC 215.70 Increased By ▲ 1.32 (0.62%)
HUMNL 10.90 Increased By ▲ 0.02 (0.18%)
KEL 8.14 Increased By ▲ 0.12 (1.5%)
LOTCHEM 27.89 No Change ▼ 0.00 (0%)
MLCF 87.55 Increased By ▲ 1.04 (1.2%)
OGDC 322.70 Increased By ▲ 2.74 (0.86%)
PAEL 40.00 Increased By ▲ 0.58 (1.47%)
PIBTL 17.06 Increased By ▲ 0.39 (2.34%)
PIOC 273.00 Increased By ▲ 6.94 (2.61%)
PPL 229.67 Increased By ▲ 1.49 (0.65%)
PRL 34.95 Increased By ▲ 0.27 (0.78%)
SNGP 99.73 Increased By ▲ 0.55 (0.55%)
SSGC 26.88 Increased By ▲ 0.28 (1.05%)
TELE 8.68 Increased By ▲ 0.40 (4.83%)
TPLP 8.73 Increased By ▲ 0.51 (6.2%)
TRG 70.13 Increased By ▲ 0.42 (0.6%)
UNITY 11.71 Increased By ▲ 0.04 (0.34%)
WTL 1.29 Increased By ▲ 0.01 (0.78%)

وزارت خزانہ نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی ) کے کمشنرز کے عہدے کے لیے شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے انٹرویوز لینے کے لیے انتخابی کمیٹی کو دوبارہ تشکیل دے دیا ہے۔

اس سلسلے میں فنانس ڈویژن نے آفس آرڈر جاری کردیا ہے ۔

وزارت خزانہ کے مطابق سلیکشن کمیٹی کی سربراہی وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات (کمیٹی کے چیئرمین) کریں گے۔

سلیکشن کمیٹی امیدواروں کا جائزہ لے گی اور ایس ای سی پی ایکٹ 1997 کے سیکشن 5 کے تحت کمشنرز ایس ای سی پی کی خالی اسامیوں پر تقرری کے لئے وفاقی حکومت کی منظوری کے لئے کم از کم تین امیدواروں کا پینل تجویز کرے گی۔

انویسٹمنٹ ونگ، فنانس ڈویژن کمیٹی کے سیکریٹریٹ کے طور پر کام کرے گا۔ دفتری حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ معاملہ وزیر خزانہ کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.